سبیل ٹائگر کو دروازہ سپر لیگ کا چیمپیئن بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ❤️💚
Satti Royals Ayubia
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Satti Royals Ayubia, Sports, Islamabad.
ستی رائلز کے ابھرتے ہوئے گیند باز علی سجاد نے آخری اوور میں اوپن پلیئرز کے خلاف شاندار گیند بازی کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو ناک آؤٹ مرحلے کے لیئے کوالیفائی کروایا۔ آخری اوور میں 22 رنز درکار تھے جس میں ایک سوپر بال بھی تھی ، پہلی بال پر چھکا کھانے کے بعد 5 بالز پر سوپر بال کے ساتھ محض 16 رنز درکار تھے تاہم علی سجاد نے 3 لگاتار وکٹیں حاصل کر کے ٹیم کو کامیابی دلوائی۔
31/07/2025
ROYALS are back ✌️✌️
18/07/2025
دروازہ سپر لیگ سیزن 03
چیرمین ڈی ایس ایل : حافظ عدنان عباسی
چیف آرگنائزر : عدنان منیر عباسی حافظ عدیل عباسی ، ذوالقرنین غوری ، سارم عبید عباسی، راجہ عبداللہ عباسی
یوسی لیول پلس آل پاکستان 2 اوپن
بمقام : خانسپور کرکٹ گراؤنڈ
9_13 اگست 2025
فائنل نائیٹ ود آزادی نائیٹ
#ستی-رائلز
کپتان: فرہاد شاہین ستی
سرپرست اعلیٰ: اختر حسین ستی
ٹیم ہیڈ: حمزہ فدا ستی
اوپن: طلحہ راجہ ہمراہ ڈاکٹر حسنین مردان
Stay Tuned For Live Action
Darwaza Super League
31/08/2024
Warm-up match between and
Held on Sunday 1st September 2k24.
Live from Naval Anchorage cricket club Islamabad.
27/08/2024
Well wishes team Satti Royals Ayubia and Ayubians 49/50.
25/08/2024
We are pleased to announce our Open players.
The superstar the game changer
Mr and the flick master Mr .
Welcome on board. 🏏🏏
Satti Royals Ayubia
Team owner: /
Team Captain:
V Captain:
Coordinator:
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Islamabad