27/05/2026
Shan Masood has lost 12 of his 16 Tests as Pakistan captain, the second-most in the country's history.
Make a channel for entertainment
27/05/2026
Shan Masood has lost 12 of his 16 Tests as Pakistan captain, the second-most in the country's history.
27/05/2026
Wasim Akram bouncer And yorkers to Shetan
゚
24/05/2026
میدان میں واپس آیا ہوں تو خوشی نہیں افسوس ہورہا ہے کہ میرا ناک میں دم کرنےو الا نذرا ماچھی یہاں نہیں ہے ۔۔۔۔!!! کبڈی پلیئر جاوید جٹو نے کئی ہفتوں کی بیماری کے بعد پہلی بار میدان میں واپسی پر شائقین کو مخاطب کرکے کہا کہ آپ کی دعاؤں کا بے حد شکریہ ، اللہ کے فضل اور آپ کی دعاؤں سے آج یہاں کھڑا ہوں ۔۔۔۔ مگر ان چند ہفتوں نے مجھ سے نذرا ماچھی چھین لیا ہے ، اسکے قد کاٹھ والا مخالف شاید اب نہ ملے ، ان چند ہفتوں کی مصیبت نے مجھے اپنے پرائے اور اصلی نسلی کی پہچان کرا دی ہے ۔ میرا مشورہ ہے کہ 100 مربعے کے مالک دوست کو سلام بھی نہ کریں اگر وہ منافق ہے اس سے جتنا جلدی ہو دور ہو جائیں کیونکہ آپ سانپ پال رہے ہیں لیکن اگر کوئی بھکاری مشکل وقت میں کام آجائے اور اس میں منافقت نہ ہو تو اسے انمول تحفہ سمجھیں ۔۔انشااللہ اگلے 15 سے 20 دنوں میں آپ کو میدان میں کھیلتا نظر آؤنگا ۔۔۔
23/05/2026
جسم ساتھ چھوڑ رہا ہے ، کمزوری بہت ہو گئی ہے ، چلتے ہوئے لگتا ہے ابھی گرجاؤں گا ، مانا کہ بوڑھا ہوں اور مرنا تو ہے لیکن ایک خواہش ہے اللہ مجھے کسی کا محتاج نہ کرے اور چلتے پھرتے دنیا سے اٹھا لے ، موت سے کسی کو مفر نہیں لیکن اپنے پیروں پر چلتا ہوا اللہ کے حضور پیش ہونا چاہتا ہوں ۔۔ سب دوستوں سے اپیل ہے میرے لیے خصوصی دعا کریں ۔۔۔۔۔ سینئر اداکار راشد محمود نے اپیل کردی
23/05/2026
مجھے کیا ضرورت ہے میڈم کی شادی رکواؤں ، سارا مسئلہ ان کے منگیتر نے کھڑا کیا ہے ، میرا تو 8 ماہ سے اداکارہ سے رابطہ ہی نہیں ۔ایم پی اے ثاقب چدھڑ خود میدان میں آگئے ۔۔ ایک ویڈیو میں ثاقب چدھڑ نے انکشاف کیا ہے کہ مومنہ اقبال کے منگیتر نے انکے موبائل پر میرے ساتھ ایک ویڈیو دیکھ لی جس پر موصوف طیش میں آگئے اور مجھے جان سے مارنے کی د۔ھمکی دی ، میں نے پولیس کو اطلاع کی اور جب پولیس نے اسے بلایا تو وہ کراچی بھاگ گیا ۔ اس واقعہ کے بعد مومنہ اقبال کی والدہ نے مجھے فون کیا اور بیٹا کہہ کر معذرت کی کہ اس کو غصہ آگیا تھا اور طیش میں اس نے آپ کو فون کیا ، آپ مہربانی کریں اس مسئلے کو یہیں ختم کردیں ، میں ماں سمجھ کر چپ ہو گیا پھر مومنہ نے خود مجھے فون کیا اور اپنے منگیتر کی غلطی پر معافی چاہی تو میں نے پھر بھی انکار نہیں کیا ۔۔ لیکن نجانے کیوں میرے خلاف ایک اسکینڈل کھڑا کردیا گیا ہے ۔۔۔ یہ ریکارڈ کی بات ہے کہ 8 ماہ سے میرا اسکے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ۔ نہ مجھے ایسی کوئی ٹینشن ہے کہ میں اسکی شادی رکواؤں ۔ حتیٰ کہ اب تک مجھے یہ بھی علم نہیں تھا کہ اسکی شادی ہو رہی ہے اور کس سے ہو رہی ہے ۔۔۔ ثاقب چدھڑ کے بقول اگر دوستی اور تعلق میرا جرم ہے تو میں ایک فنکارہ عورت سے تعلق رکھنے پر شرمندہ ہوں جس نے مجھے یہ دن دکھا دیے اور بھر پور استعمال کے بعد مجھے بدنام کرنے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے ۔۔۔ این سی سی آئی اے کو اپنا موقف اور ثبوت دے دیے ہیں چند دن میں معاملہ سب کے سامنے ہو گا ۔۔ لیکن افسوس ہے ان عورتوں پر جو کسی کی عزت منٹوں میں اچھال کر رکھ دیتی ہیں اور کوئی انہیں پوچھتا ہی نہیں ۔۔۔۔
22/05/2026
Pakistan Odi squad against Australia series
What is your opinion
゚
12/05/2026
یہ نوبت بھی انی تھی یہ پڑا ہے عاقب جاوید صاحب اور پی سی بی کا سلیکٹ کیا ہوا شاہکار ٹیم اور بتاؤ بابر اعظم کا ٹیم میں نہ ہونے سے یہ فرق ہے ایک طرف نہ ہی ادھر انا ہے اور ایک طرف ہمارے لنگڑے بالر
09/05/2026
ایک وقت اور زمانہ وہ بھی تھا جب وکٹ جیسی بھی ہے وہ سپن ہو یا فاسٹ گھاس والی وکٹ ہو یا بالکل فلیٹ وکٹ ہو دنیا کے سارے بیٹسمین پاکستانی فاسٹ بولر سے ڈرتے تھے کیونکہ پاکستان کو فاسٹ بولروں کی زمین کہا جاتا تھا چائے عمران خان ہو وسیم اکرم ہو وقار یونس شعیب اختر محمد زاہد محمد سمی یا اس طرح کے کئی ایسے فاسٹ بولر پاکستان کی دھرتییں پیدا کیے ہیں جنہوں نے دنیا میں اپنے تیز پیر سے ایک اعلی مقام بنایا اور ملک اور قوم کا نام روشن کیا اور اب اگر اپ دیکھیں تو ہمارے ایک فاسٹ بولروں کا معیار یہ ہے کہ بنگلہ دیش کے فاسٹ بولروں کی ایوریج سپیڈ بلکہ دنیا کے الموسٹ زمبابوے کے فاسٹ بولر بھی ہمارے پریمیم نام نہاد فاسٹ بولروں سے زیادہ تیز بالنگ کرتے ہیں ہمارا کرکٹ کارڈ ڈومیسٹک سٹرکچر ہو یا اپ نے پی ایس ایل ہی دیکھا ہو کوئی بھی تیز اور اچھا فاسٹ بولر ابھر کر سامنے نہیں ایا کوئی ایسا بولر سامنے نہیں ہے جو 140 یا 150 پہ بال کرتا ہو اور سمجھ نہیں ارہی کہ بنگلہ دیش کا ٹور تھا جہاں نئے بولروں کو موقع دیتے وہاں پھر یہی گھسا پٹا تجربہ شاہین شاہ افریدی حسن علی اور عباس افریدی کو ان وکٹس پہ کھلانے کی کیا ضرورت ہے جن کی ٹیم میں جگہ ہی نہیں بنتی ان کو اپ نے پریمیم فاسٹ بولر صاحب اور باقی سارے فاسٹ بولر جو ٹیم میں رکھے ہوئے ہیں ان کا کوئی فائدہ ہی نہیں Undoubtedly, Mohammad Abbas has bowled well and has also promoted five players, but how many more years can Mohammad Abbas play for Pakistan at his age? Should young players not have been given a chance in such a tour, there are many such questions, this is the reason why we and our cricket have lagged behind all the countries in the world, be it Bangladesh, Zimbabwe or any other country. In this matter, the whole world is producing good fast bowlers, while the quality of our fast bowling, which was the best in the world, is declining. اپ لوگ اس بارے میں کیا کہتے ہیں کمنٹس میں ضرور بتائیں
08/05/2026
Ramiz Raja 🗣️:
“We don't have fast bowlers like Nahid Rana, we have medium pacers.
Shaheen Shah Afridi so has looked like a medium pacer.” 🤷🏻♂️😁😭
04/05/2026
ہمارے پاس اللہ کا دیا سب کچھ ہے ، میرے بھائی کے نام پر چندے یا امدادیں اکٹھی نہ کی جائیں ۔۔۔۔ نذرا ماچھی مرحوم کے بھائی محمد امیر ماچھی کی کبڈی کھلاڑیوں اور میچ منتظمین سے اپیل ۔۔۔ محمد امیر ماچھی کے بقول ۔۔۔۔ ہمارا بھائی مشکل حالات میں اس دنیا سے چلا گیا مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ لوگ ہمیں بھکاری سمجھ لیں یا یہ کہ ہم فاقوں میں ہیں الحمدللہ ہمارے پاس سب کچھ ہے ۔۔ کچھ کھلاڑی نذرا ماچھی کی یاد میں اور امداد کے لیے کبڈی میچ منعقد کروا رہے ہیں ۔ میں صاف کہہ رہا ہوں نہ ہمیں امداد چاہیے اور نہ ہمارے بھائی کے نام پر امداد اکٹھی کی جائے ۔۔۔ ہمارے بھائی کا بھائیوں جیسا دوست جاوید جٹو پہلے ہی ہمارے لیے بہت کچھ کر چکا ہے ۔۔۔ میچ کرواؤ ، بے شک کرواؤ لیکن ہمارے بھائی کا ان میچوں میں امداد کے لیے نام نہیں آنا چاہیے ۔۔۔۔۔۔ نذرا ماچھی کے بھائی محمد امیر ماچھی نے وضاحت کردی
゚