♥️🫶♥️
Haris Lefty
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haris Lefty, Sports, Islamabad.
30/12/2025
ہاں جی کشمیر، ھزارہ والوں تیار ہو جنوری سے میدان سجنے کو جا رہا ہے
ایڈیشن 03 🤌🙊
آفاق سپورٹ کرکٹ میلہ 🏆❤️
سی_ای_او : آفاق عباسی
چیف_آرگنائزر : آفاق عباسی،بابر عباسی،حماد عباسی،عظمت عباسی،احتشام عباسی،طیب عباسی،توصیف عباسی،حارث عباسی
ویلج لیول
ٹوٹل 36 ٹیمیں
انٹری فیس : 6 ہزار روپے
ٹوٹل انعام : سرپرائز
14
، ہزارہ ، اور کشمیر کی ٹیموں کو دعوت دی جاتی ہے
ٹیم انٹر کروانے کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
#03488244522
#03430100056
👏🏻❤️
TCL Edition 09 🏏🏏🏏 ,
ترچھ کرکٹ لیگ ایڈیشن 9 کا باقاعدہ - تمام ٹیمز سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی لازمی کرنی ہے اور ٹورنامنٹ کو کامیاب کرنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کرنا ہے شکریہ۔تمام ٹیمز اور شائقین کرکٹ کو خوش امدید کہنے کے منتظر۔
23/12/2025
ترچھ کرکٹ لیگ ایڈیشن 9
ٹورنامنٹ کا باقاعدہ اغاز 26 دسمبر سے کیا جائے گا۔48 کانٹے کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی اور متوازن شیڈول کل پبلش کیا جائے گا۔میگا ایونٹ کا فائنل انشاءاللہ 31 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔تمام ٹیمز اور شائقین کرکٹ کو خوش امدید کہنے کے منتظر۔
18/12/2025
میڈیا پارٹنر
کشمیر ہزارہ کرکٹ
تمام میچز لائیو دیکھائے جائیں گے آپ کے فیورٹ براڈکاسٹر بہترین اواز اور انداز کے مالک ثاقب علی عباسی براڈ کاسٹنگ کے فرائض سر انجام دیں گے۔
TCL_9👑
16/12/2025
TCL_EDITION_(9)
لوکل کرکٹ ٹیپ بال ٹورنامنٹ
اب صرف آٹھ دن کی دوری پر
کشمیر اور ہزارہ کی
48
ٹیم ہو گی آمنے سامنے
12/12/2025
TCL EDITION 9
11 دن کی دوری پر
20/11/2025
🫣آہ گیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار
🏅 Afaq sports super 06 cricket tournament 💯
چوبیس ٹیموں پر مشتمل یہ ٹورنانٹ
تو جلدی سے ٹیم انٹر کرواۓ (وہی ٹیم کنفرم ہو گی جس ٹیم کی انٹری ایڈوانس ہو گی) 🫴
Brand embesder 🫀
ہارث عباسی ،اتیشام عباسی ، عظمت عباسی
Cheif organiser 👈
آفاق عباسی ، وسام شامو ،طیب ،
Event manager 👈
آفاق عباسی ، بابر عباسی
Broadcaster 👈
Kashmir Hazara cricket 🏏
15/11/2025
🫶🫶🫶
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad