Hasham Manzoor

Hasham Manzoor

Share

| Commentator | Broadcaster | Speaker |
Whatsapp ; 03401000805
Instagram ; hasham_manzoor

13/05/2026

"Good times and crazy friends make the best memories."

09/05/2026

فی امان اللہ❤️

17/04/2026

With Beautiful Personalities & 👈
🫶❤️👈

Photos from Hasham Manzoor's post 16/04/2026

ہاں جی کشمیر ❤️
کیسا لگا پھر کشمیر کی سرزمین مظفرآباد میں ایم ایس کے کشمیر سپر لیگ 🏆🏆🏆
الحمداللہ تمام بھائیوں کی محنت اور کوششوں کی وجہ سے آج ایم ایس کے کشمیر سپر لیگ ٹیپ بال ایونٹس میں ایک الگ مقام حاصل کر چکا ہے -
کوئ ایک قیمتی جملہ ٹورنامنٹ کے حوالے سے ؟

13/04/2026

کامیابی کا سفر: جب جنون اور مہارت ایک ساتھ ملیں!
یہ ہیں وہ چہرے جنہوں نے ایم ایس کے کشمیر سپر لیگ (MSK KSL) کی رونقوں کو چار چاند لگا دیے۔ یہ محض ایک ٹیم نہیں، بلکہ QS Sports Hub Production کی وہ نوجوان اور پرجوش (Energetic) فورس ہے جس نے اپنی دن رات کی محنت سے اس ایونٹ کی کوریج کو ایک نئی بلندی عطا کی۔
ہماری ٹیم، ہماری پہچان
QS Sports Hub نے اپنی جدید ترین پروڈکشن اور بہترین لائیو کوریج کے ذریعے ثابت کر دیا کہ جب عزم سچا ہو تو کامیابی قدم چوستی ہے۔ ہم فخر سے کہہ سکتے ہیں کہ اس میگا ایونٹ کی کامیابی میں ہماری ٹیم کے ہر نمائندے کا خون پسینہ شامل ہے، جنہوں نے ہر لمحے کو یادگار بنایا اور اسے ایک بڑی کامیابی (Achievement) میں بدل دیا۔
کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں!
ہماری کوریج صرف دکھاوا نہیں بلکہ معیار اور پروفیشنلزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ QS Sports Hub آج ڈیجیٹل براڈکاسٹنگ میں ایک معتبر نام بن چکا ہے۔

Photos from Hasham Manzoor's post 13/04/2026

Best Batsman & Player of the Tournament
استاد سرمد حمید جہلم
What a performance at MSK Kashmir Super League
Sponsored by MSK Group of companies

Photos from Hasham Manzoor's post 13/04/2026

ہاں جی آیا ڈپٹی!!! کیا بات ہے سردار احتشام ڈپٹی، دانی قاضی
اہلیان کشمیرُڈپٹی نے ایک بار پھر میلہ لوٹ لیا
Champion Champion Champion
سردار 1 کلب ہجیرہ
Much Congratulations Boys

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bagh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Dubai
Bagh