12/07/2025
Major League Cricket 2025 | Qualifier 2 | New York won by 7 wickets.
Live game
12/07/2025
Major League Cricket 2025 | Qualifier 2 | New York won by 7 wickets.
17/02/2025
Wo din ab door nahi hai.⏰✍🏻
Jab bnda bnda post kary ga k
if bangladesh beat nz, nz beat india and if pakistan win against ban then pakistan will qualify for semi's
02/09/2024
بیرن گلی پریمئیر لیگ سیزن 7
حتمی تاریخوں کا اعلان کر دیا
انشاء اللہ 26 سے 29 ستمبر تک سیری کرکٹ گراؤنڈ بیرن گلی میں کھیلی جائے گی
گلیات ، سرکل بکوٹ کی ٹیموں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔۔۔
ویلکم ویلکم
28/08/2024
بیرن گلی پریمیر لیگ سیزن 7
آگیا وہ شاہکار
جس کا تھا سب کو انتظار
انشاء اللہ یکم ستمبر کو حتمی تاریخوں کا اعلان کر دیا جائے گا❤️❤️✅✅👏
14/06/2024
بڑی عید بڑا میلا
اتحاد نوجوان کارک بال کرکٹ ٹورنامنٹ عید کہ دوسرے دن سے دوبارہ شروع ھو رہا ھے بارش کی وجہ سے پہلے ٹورنامنٹ روک دیا تھا ۔۔ اب عید کے دوسرے دن ادھر سے ہی اتحاد نوجوان کارک بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا دھماکہ دار آغاز ھو گا ۔ پہلے سے بھی زیادہ جوش اور جزبہ دیکھنے کو ملا گا۔۔۔
🏏🏏❤❤🏏🏏
06/05/2024
گلیات چیمپئن لیگ ۔ ❤🏏❤
30/04/2024
SQUADS
Icc Men's T20 World Cup 2024
SMR T20 Champion Trophy
😂🏏❤🏆❤🏏😂
رانا عابد اور ریاست سہانہ
کس سٹیڈیم میں میچ کے درمیان لہراہی
🤣🤣🤣