27/08/2025
*کیرن چیمپیئن شپ سیزن 2 کے چیف آرگنائزر وصد خان کو ایک شاندار اور نیلم ویلی کا سب سے بڑا ایونٹ کروانے پر بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں❤️ ۔
ایک شاندار ایونٹ یہاں پر اتنا بڑا کراؤڈ اس ایونٹ کی کامیابی کا ثبوت دیتا ہے ۔
*یقیناً یہ واصد خان کی جیت ہے ، یہ ضلع نیلم کی جیت ہے ۔ ❤️
Wasid Khan
15/08/2025
جموں و کشمیر کرکٹ چیمپئن شپ لیگ (لاھور)- سیزن 2
COMING SOON 🔜
جموں و کشمیر کرکٹ چیمپئن شپ لیگ سیزن 2 کا آغاز بہت جلد لاھور میں ھونے جا رھا ھے۔ اس بڑے ایونٹ میں حصہ لینے کے لئے تمام ٹیم کیپٹز سے گزارش ھے کہ اپنی ٹیم کی رجسٹریشن کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی سے دیئے گئے نمبر پر رابط کریں۔ شکریہ۔
بلال حسین ساگرکشمیری -03156226947
خلیق الرحمٰن کشمیری ۔ 03214711622
نیلم سپورٹس فیسٹول
تنظیم مغلیہ ضلع نیلم
Qasim Imtiaz
تاجراں دا وير
Ilyas Mughal
Rashid Ali
Waqar Hussain
Abdul Razaq Mughal
Waqar Bhindar Dairy Farm
Khaleeq Ur Rehman
Syed Tasawar Hussain
جموں_کشمیر_یوتھ_فورم
Syed Qaim Ali
Mehboob Ahmad Mughal
Altaf Hussain Ak
Aftab Hussain
Qadeer Mughal
Jamshaid Mughal Ajk
Shayan Mughal
Sharafat Mughal
Shahbaz Anjam Mughal
Muhammad Yasir Mughal
19/06/2025
Cricket Update 🏏🥇🏆
Stay Tune , Big show coming soon 😋🎉🥳
آ گیا وہ شاہکار جس کا سب کو تھا انتظار کرکٹ لورز ہو جائیں تیار ۔اگست میں کیرن کی سرزمین پر ہونے جا رہا ہے بڑا کرکٹ میلہ ۔ جس میں پاکستان اور کشمیر کے نامور کھلاڑی قادر کشمیری ، طاہری پنڈی ، خرم چکوال ، اسد شاہ اور دیگر سرپرائز پیکج بھی ایکشن میں نظر آئیں گے ۔
Event Organiser = Wasid Khan 🎗️👑
Total Prize = 300K + 💸+🏆
Official broadcaster = Shazim kabir 📸🎬
Official Commentator = Kafi Abassi 🗣️🎤
Vanue = Keran Cricket Ground 🏟️🏏
27/08/2024
نيلم ویلی کی کرکٹ تاریخ کا ایک بڑا ٹورنامنٹ كيرن گراؤنڈ میں کھیلا گیا جس کا اختتام اب سے کچھ ہی دیر پہلے ہوا ہے ، اس ٹورنامنٹ میں ٹیپ بال کے سٹار کرکٹ پہلی بار نیلم ویلی کی سرزمین پر ایکشن میں نظر ائے جن میں نمایاں نام قادر کشمیری ، طاہری پنڈی ، سلطان محمود ، صیام پنڈ تھے اس کے علاوہ کشمیر کرکٹ کے بھی ستارے جن میں نمایاں نام ملک نثار ، رباز لیفٹی ، قاضی اربقان ، عدیل میر شامل تھے ، ٹورنامنٹ میں تین اوپن کھلاڑی الاؤ تھے پہلی بار نیلم ویلی کے لوکل کھلاڑیوں نے بھی ٹیپ بال کے سٹار کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلا ، کامران میر نے قادر کشمیر کے خلاف دو چھکے اور ایک چوکا لگا کے ثابت کیا کہ نیلم میں کرکٹ کے ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں صرف ان کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ کو نکھارنے کی ضرورت ہے ملک نثار نے بطور لوکل کھلاڑی اپنی خوب کلاس شو کی ،
اسی طرح ینگ سٹار نعیم خان (نعیم پیسر) نے عمدہ گیند بازی کی۔۔
فائنل مقابلہ طاری پنڈی اور قادر کشمیری کے مابین تھا ، جب میچ پر قادر کشمیری کی ٹیم مکمل حاوی تھی ایسے میں بیڈ لائٹ کی وجہ سے میچ ختم کرنا پڑا جس وجہ سے فائنل کا مزہ کرکرا رہ گیا ۔
اور آخر میں ینگ سٹار کیرن #قادرکشمیر اینڈ کمپنی کو ونر ڈکلیر کر دیا گیا ⭐❤️🏏
بہرحال راجہ جواد اور ٹورنامنٹ ارگنائزنگ کمیٹی کے تمام ممبرز ایک بڑا ٹورنامنٹ کروانے کے لیے مبارکباد کے مستحق ہیں
25/08/2024
These super stars will be in action tomorrow at keran Cricket ground Nellum valley 🔥🏏
⭐ ⭐ ⭐ ⭐ ⭐ ⭐ ⭐ ⭐ ⭐ ⭐ ⭐ ⭐
، ، سیام پنڈ، سلطان محمود ،رحمان گُل، روباز لیفٹی، میر عدیل ، ملک نثار، کاشی لیفٹی، قاضی اربقان، علی لیفٹی،وصی حواجہ، راجہ کاشف،نعیم پیسر نیلم، احسان یوسف،ہارث لیفٹی، راجہ نعیم، رمضان جمی، زاہد گولی
⭐ ⭐ ⭐ ⭐ ⭐ ⭐ ⭐ ⭐ ⭐ ⭐ ⭐ ⭐
MEGA PLUS EVENT 🏆
Live streaming On Neelum cricket / Farhan Rajpoot 19 / Shazim Kabir
25/08/2024
Most popular team in Nelllum valley 🔥🏏
💥
❤️
Best of luck captain Wasid Khan
LIVE COVERAGE ON Neelum cricket / Farhan Rajpoot 19 / Shazim Kabir 📱🎤🎥
Here begins Day one 🎉😉
24/08/2024
🏆 🏏
Tomorrow these stars will be in action at keran Cricket Ground / Day first 08/25/2024 🔥 👇
عدیل کوہالہ،سجاول مظفرآباد ، عمر شاہ، ملک وقار ، کامران میر ، وقاص شاہ، عاقب جاوید، اسامہ مظفرآباد، ایاز شاہ،دانی لاہور، نومی سیالکوٹ، عمیر میری نیلم، مہران صدیق، راجہ مدثر، راجہ عاصم ، باسط خان، خواجہ انئس، کاشف عرفان ، سدھیر شاہ ⭐
LIVE ON Neelum cricket 📱👈