Bat&Ball

Bat&Ball

Share

Buzzing with News, Quotes and Stories that sparks Joy 😊

14/01/2026

زمان خان – Death overs کا King 👑🏏
زمان خان کو شاہین کی جگہ جب replacement کیا گیا تو ڈیوڈ وارنر نے 4 سال کا بچہ کہہ کر طنز کیا تھا ، آج BBL میں اس بچے کے چرچے ہیں ⚡
کشمیری مسیر میرا بھائی ہے اور انشاءاللہ حسیب کی زندگی رہی اور کشمیری بھائیوں کی سپورٹ رہی تو زمان خان کے لیے اس کا بھائی حسیب آواز اٹھاتا رہے گا ، یار غریب باپ کا بیٹا ہے اس لیے اسکو اتنا نظر انداز کیا جاتا ہے ، کون کون بن رہا پھر زمان خان کی آواز کمنٹ میں Yes لکھو 💫
دیکھتے ہیں کتنی پبلک آج کشمیری مسیر کے شانہ پشانہ کھڑی ہے !

14/01/2026

With WaQar Azam – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

14/01/2026

Outclassed

New Zealand defeat India on their home soil! 🇳🇿🔥

14/01/2026

ملتان سلطانز کا اخبار میں اشتہار آنے کے بعد،
علی خان ترین کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (🐥) پر معنی خیز ٹویٹ:
“جب خبر ملے کہ ایکس کی دوبارہ شادی ہو رہی ہے”
When you find out your ex is getting remarried.
🔥 یہ ٹویٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے اور شائقین اس کے مختلف مطلب نکال رہے ہیں۔
ظاہر اللّٰہ محسود



14/01/2026

🚨الحمداللہ مرشد ایک بار پھر جیت گیا🚨 میلبرن رینیگیڈز کے کپتان ول سدرلینڈ اور کوچ نے محمد رضوان سے اس متنازعہ "ریٹائرڈ آؤٹ" واقعے پر معافی مانگی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اپنے عمل پر شرمندگی ہے👏❤💕

14/01/2026

Cover Drive = Babar Azam

14/01/2026

کوئی پوچھے تو کہنا BBL میں کشمیری مسیر آیا تھا ⚡
آخری Over میں 6 رنز Save کرگیا مسیر ،
آپ آج فیورٹ ازم سے ہٹ کر نہ شاہین کیطرف دیکھیں نہ راوف کی یہ بتاہیں کیا زمان کو T20 ورلڈکپ میں شامل کرنا چاہیے PCB کو یا نہیں
آج فیصلہ پبلک کرے گی آج حسیب ایک ایک کمنٹ پڑھے گی -
کیا زمان خان T20 ورلڈکپ میں پلیئنگ 11کا حصہ ہونے چاہیے یا نہیں ?
YES
No

14/01/2026

Kis kis ka favorite hau

14/01/2026

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


ISLAMABAD
Islamabad
12345