20/05/2026
AJK team into the Quarter Final of 55th National Senior Men’s Volleyball Championship 2026 🔥🏐
Basically the vision of the club is to gather the Kashmir Volleyball Community in Isb/rwp.
20/05/2026
AJK team into the Quarter Final of 55th National Senior Men’s Volleyball Championship 2026 🔥🏐
10/04/2026
ال پاکستان ڈے نائٹ والی بال ٹورنامنٹ بمقام فراش ٹاؤن اسلام آباد زیرِ اتمام نیشنل ہائی وے اتھارٹی زیرِ سرپرستی جناب حیات صاحب مورخہ ۱۰, ۱۱, ۱۲ اپریل کو منعقد کرائی جا رہی ہے ۔۔ تمام شائقین والی بال کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔ ۔۔
تمام مہمانوں اور پلیئرز کو کشمیر اتحاد کلب کھنہ پل کی جانب سے خوش آمدید کیا جاتا ہے ۔
Kashmir Ittehad Vollyball Club Khannapull کشمیر اتحاد کلب
Poonch Sports Channel. /پونچھ سپورٹس چینل
Poonch Sports Channel. /پونچھ سپورٹس چینل
AJK VolleyBall Channel
Sudhnoti Sports Channel
Kashmir Sports Channel
Kashmir Ittehad Volleyball Club Khannapul
Volley Ball Ball Volley
AJK Star volleyball sports
Kpk Max
22/12/2025
سپر 8 والی بال ٹورنامنٹ فراش ٹاؤن
ٹورنامنٹ کا فائنل میچ فرینڈز کلب چکری اور فراش ٹاؤن گرین کے مابین کھیلا گیا جو فراش ٹاؤن کی ٹیم نے جیت کر اس سال کا ساتواں ٹورنامنٹ اپنے نام کیا، ٹورنامنٹ انتظامیہ کو بہترین ایونٹ کروانے اور فائنل جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.
Frash Town Islamabad volleyball club 🏆👻❤️
03/11/2025
فراش ٹاؤن اسلام آباد سپر 8 والی بال ٹورنامنٹ میں فراش ٹاؤن اسلام آباد کی ٹیم نے جی 11 کی ٹیم کو شکست دے کر یہ ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔
26/05/2025
Kashmir Ittehad Vollyball Club Khannapull کشمیر اتحاد کلب KY player Sardar Danish Mangwal U.k Ky safar pa rawana hu gy .. Allah inko kamyabi Atta furmaye . Allah SWT inky safar ma asani furmaye pardes ma Sehat mand or Sallamat rakhy .. Khair khariat se or kamyabi se watan wapsi furmaye Ameen ..
Kashmir Ittehad Volleyball Club Khannapul
19/02/2025
The captain of Kashmir Ittehad Vollyball Club Khannapull کشمیر اتحاد کلب, Mr. Khuram, received the runner-up cup in the All Pakistan Volleyball Club level tournament in Frash Town Islamabad.
Congratulations to all Team members
Kashmir Ittehad Volleyball Club Khannapul
Sudhnoti Sports Channel
AJK Star volleyball sports
AJK VolleyBall Channel Poonch Sports Channel. /پونچھ سپورٹس چینل
Pakistan Volleyball Federation
TikTok · Touqeer Khan Check out Touqeer Khan’s video.
18/02/2025
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😭😭🤲🤲
ہمارے بہت ہی پیارے بھائی عمران عرف منو بھائی کے والد صاحب کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے اور وہ راولپنڈی ہسپتال میں وفات پا گۓ ہیں اللہ پاک جنت میں جگہ عطا فرمائے آمین 😭🤲🤲
گاؤں پتن شیر خان میں جنازے کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا
01/02/2025
سجنے جا رہا ہے سالانہ آل پاکستان اینڈ آل آزاد کشمیر کلب لیول ڈے اینڈ نائٹ والی بال ٹورنامنٹ بمقام فراش ٹاؤن اسلام آباد جس میں آزاد کشمیر اور پاکستان کے مختلف سٹار اپنی ٹیموں کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں۔تمام شائقین والی بال کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔❤️🏐✨
03/01/2025
شائقین والی بال ہو جائے تیار
مورخہ 4 اور 5 جنوری بروز ہفتہ اور اتوار کو سجنے جا رہا ہے سپر ایٹ والی بال مقابلہ کھنہ پل کے مقام پر زیرِ اہتمام کشمیر اتحاد کلب کھنہ پل جس میں پنڈی / اسلامآباد کے لوکل کلبز شرکت کر رھے ہیں جن میں آزاد کشمیر ، کے۔پی- کے اور لوکل پلیئرز حصہ لے گئے ۔ تمام شائقین والی بال کو بھرپور شرکت کی دعوت ۔
نوٹ ۔ ڈرازنگ پہلے ہو چکی ہے پہلا میچ ہفتہ دن ایک بجے شروع ہو گا ۔ تمام ٹیموں سے درخواست ہے کے وقت کی پابندی لازمی کریں تا کہ ٹورنامنٹ ویک اینڈ ما ہی پورا کیا جا سکے ۔ شکریہ ۔
AJK VolleyBall Channel
AJK Star volleyball sports
Sudhnoti Sports Channel
Poonch Sports Channel. /پونچھ سپورٹس چینل
Poonch Sports Channel. /پونچھ سپورٹس چینل
Pakistan Volleyball Federation
Kashmir Sports Channel
Punjab Max
Kpk Max
Kashmir Ittehad Volleyball Club Khannapul
Kashmir Ittehad Vollyball Club Khannapull کشمیر اتحاد کلب