GOAL
Chitral Football League 2026
Ashfaq Ud Din-The Busho
Ashfaq Uddin, a dynamic Right Midfielder, is renowned for his exceptional speed and precise passing.
Representing Pakistan internationally, He is a game-changer on the field with unmatched vision and skill. ⚽️ ♥️
20/05/2026
Yes!
We are the champions of Ishkomen Premier League Season 5, 2026.
26/02/2026
غذر ویلی کے نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری
Ghizer Fooball Academy کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
اب آپ اپنے ہی شہر میں بہترین کوچز اور جدید سہولیات کے ساتھ فٹبال اور فُٹسال کی تربیت حاصل کر سکتے ہیں۔
* پیشہ ورانہ کوچنگ
* فٹنس اور اسکل ڈیولپمنٹ
* گراس روٹ سے ایڈوانس لیول تک ٹریننگ
* جدید ٹریننگ فیسلٹیز
Admissions Open Now!
ابھی رجسٹریشن کروائیں اور مستقبل کے فٹبال اسٹار بننے کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔
دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Three consecutive times CHAMPIONS 🫀
15/02/2026
Alhamdulilah 🫀
15/02/2026
کراچی۔ واپڈا فٹبال ٹیم نے مسلسل تین مرتبہ نیشنل چیمپئن شپ جیت کر تاریخ ساز کارنامہ انجام دیا ہے، یہ ایک شاندار ہیٹرک ہے۔
اس عظیم کامیابی کی ایک نمایاں حقیقت یہ بھی ہے کہ تینوں چیمپئن شپس میں یہی چار کھلاڑی واپڈا ٹیم کا مستقل حصہ رہے ہیں:
اشفاق الدین، احمد فہیم، خرم، اور عمر حیات، یہ چاروں کھلاڑی ٹیم کی اصل طاقت اور ریڑھ کی ہڈی ثابت ہوئے ہیں۔ ان کی باہمی ہم آہنگی، میدان میں بہترین کمبی نیشن اور غیر معمولی کارکردگی نے واپڈا ٹیم کو مسلسل کامیابیوں کی راہ پر گامزن رکھا۔ یہ صرف بہترین کھلاڑی نہیں بلکہ ٹیم اسٹرکچر کی بنیاد ہیں۔
مداحوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ جن کی محبت اور سپورٹ ہر قدم پر ٹیم کا حوصلہ بنی،اور کوچز و کوچنگ اسٹاف کو خراجِ تحسین جن کی محنت، رہنمائی اور وژن نے اس تاریخی ہیٹرک کو ممکن بنایا۔
15/02/2026
Alhamdulilah 🫀
Ya ALLAH Shukar 🫀🫀
Champions of National Challenge Cup 2026 - Karachi
FT: PAK WAPDA 1 : 0 KRL
Congratulations pakistan wapda management and coaches 🎉❤️
14/02/2026
ALHMADULILAH 🫀
INTO THE FINALS NATIONAL CHALLENGE CUP 2026 - KARACHI
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
01
Islamabad
07162