23/09/2020
Stlylish girlz Vs crazy Cars
Hi,this is a social page created for fun nd to solve my curiosity about boys...i wans to know whenev
23/09/2020
03/09/2020
آگ کو کھیل پتنگوں نے سمجھ رکھا ہے
سب کو انجام کا ڈر ہو یہ ضروری تو نہیں
مندرجہ ذیل لوگوں کو بلاک کیا جارہا ہے.دوستی کو مخالفت پہ قربان کرتے ہیں.
کیوں کہ یہ لوگ نہ تو کوئی اچھی پوسٹ کرتے ہیں، نہ ہی پوسٹ پرکمنٹ کرتے ہیں اور نہ ہی لائیک ۔۔اگر یہ لوگ اچھی پوسٹ نہیں کرسکتے تو کم ازکم خاموش ہی رہیں.
Mahnoor Dar, Sidra Ehsan, Shafiq Ahmed, Nasir Ali, Gulam Hussain, Pervaiz Elahi, Muhammad Anwar, Qasim ali Chema, Angel Doll, Beauty Queen, Shanzy Ali, Waqar Ali Khan, Pervaiz Musharaf, Mano Doll, Bisma Qureshi, Bisma kiyani, Majid Hussain, Adnan Bashir, Sfdar khan, Asia Parween, Aribaa khan, Memona Mumtaz، Sikandar Bajiwana, Fakkhar Idrees, Isac Newton, Qamar khan, Nawaz Khan, Muhammad Waqaar Cheema, Adolf Hi**er, Asif Ali Zardari, Bill Gates, Chukandar Khan, Shahrukh Prince Khan, Salman Khanania, Nadeem Bulbulani.
آپ اس میں اپنا نام ڈھونڈ رہے ہیں...تو پریشان نہ ہوں، یہ لوگ فرینڈز ہیں ہی نہی۔ میں نے کہیں اور سے کاپی کیا ہے۔۔۔😂😂😂😜😜😜😂😂
(نام میں مماثلت محض حسن اتفاق سمجھا جائے)
29/08/2020
,ظرف رکھتے تو جان لیتے
چپ بھی اک شکایت ہے
28/08/2020
❤️❤️❤️
At the time of divorce 😢
جب پروین شاکر کو شوہر نے طلاق دی تب یہ الفاض منہ سے نکلے
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا
وہ یوں گیا کہ باد صبا یاد آ گئی
احساس تک بھی ہم کو دلا کر نہیں گیا
یوں لگ رہا ہے جیسے ابھی لوٹ آئے گا
جاتے ہوئے چراغ بجھا کر نہیں گیا
بس اک لکیر کھینچ گیا درمیان میں
دیوار راستے میں بنا کر نہیں گیا
شاید وہ مل ہی جائے مگر جستجو ہے شرط
وہ اپنے نقش پا تو مٹا کر نہیں گیا
گھر میں ہے آج تک وہی خوشبو بسی ہوئی
لگتا ہے یوں کہ جیسے وہ آ کر نہیں گیا
تب تک تو پھول جیسی ہی تازہ تھی اس کی یاد
جب تک وہ پتیوں کو جدا کر نہیں گیا
رہنے دیا نہ اس نے کسی کام کا مجھے
اور خاک میں بھی مجھ کو ملا کر نہیں گیا
ویسی ہی بے طلب ہے ابھی میری زندگی
وہ خار و خس میں آگ لگا کر نہیں گیا
یہ گلہ ہی رہا اس کی ذات سے
جاتے ہوئے وہ کوئی گلہ کر نہیں گیا
"بھیڑیا" واحد ایسا جانور ہے جو اپنی آزادی پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کرتا اور کسی کا غلام نہیں بنتا جبکہ شیر سمیت ہر جانور کو غلام بنایا جا سکتا ہے۔
بھیڑیا کبھی ﻣٌﺮﺩﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ کھاتا اور یہی جنگل کے بادشاہ کا طریقہ ہے اور نہ ہی بھیڑیا محرم مؤنث پر جھانکتا ہے یعنی باقی جانوروں سے بالکل مختلف بھیڑیا اپنی ماں اور بہن کو شہوت کی نگاہ سے دیکھتا تک نہیں۔
بھیڑیا اپنی شریک حیات کا اتنا وفادار ہوتا ہے کہ اس کے علاؤہ کسی اور مؤنث سے تعلق قائم نہیں کرتا۔ اسی طرح مؤنث بھیڑیا کے ساتھ وفاداری کرتی ہے۔
بھیڑیا اپنی اولاد کو پہنچانتا ہے کیونکہ ان کے ماں و باپ ایک ہی ہوتے ہیں۔
جوڑے میں سے اگر کوئی ایک مرجائے تو دوسرا مرنے والی جگہ پر کم از کم تین ماہ کھڑا بطور ماتم افسوس کرتا ہے۔
بھیڑئیے کو عربی زبان میں "ابن البار" کہا جاتا ہے، یعنی"نیک بیٹا" کیونکہ جب اس کے والدین بوڑھے ہو جاتے ہیں تو یہ ان کے لئے شکار کرتا ہے اور ان کا پورا خیال رکھتا ہے۔
اس لئے ترک اپنی اولاد کو شیر کی بجائے بھیڑئیے سے تشبیہ دیتے ہیں۔ انکا ماننا ہے کہ
"شیر جیسا خونخوار بننے سے بہتر ہے بھیڑیے جیسا نسلی ہونا،،صرف سمجھنے والوں کے لئے پیغام،،
20/08/2020
Shining india 😆😆😆
19/08/2020
🤣🤣🤣
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad