07/02/2025
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان کی جرسی متعارف کرا دی. کیسی لگی آپ سب کو یے جرسی؟
The
purpose of my Page:
You can watch any new update regarding sports and Player's
07/02/2025
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان کی جرسی متعارف کرا دی. کیسی لگی آپ سب کو یے جرسی؟
04/12/2024
دورہ جنوبی افریقہ کے لیے پاکستان نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 اسکواڈز کا اعلان کردیا
ٹیسٹ اسکواڈ:
شان مسعود (کپتان)، سعود شکیل (نائب کپتان)، عامر جمال، عبداللہ شفیق، بابر اعظم، حسیب اللہ (وکٹ کیپر) کامران غلام، خرم شہزاد، میر حمزہ، محمد عباس، محمد رضوان (وکٹ کیپر )، نسیم شاہ، نعمان علی، صائم ایوب اور سلمان علی آغا۔
ون ڈے اسکواڈ:
محمد رضوان (کپتان اور وکٹ کیپر)، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، بابر اعظم، حارث رؤف، کامران غلام، محمد حسنین، محمد عرفان خان، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان علی آغا، شاہین شاہ آفریدی، سفیان مقیم، طیب طاہر اور عثمان خان۔
ٹی20 اسکواڈ:
محمد رضوان (کپتان اور وکٹ کیپر)، ابرار احمد، بابر اعظم، حارث رؤف، جہانداد خان، محمد عباس آفریدی، محمد حسنین، محمد عرفان خان، عمیر بن یوسف، صائم ایوب، سلمان علی آغا، شاہین شاہ آفریدی، سفیان مقیم طیب طاہر اور عثمان خان
29/09/2024
🎶 “Ab tou aadat si hai mujh ko”
Many congratulations to Shadab Khan on winning the inaugural ! 👏
🌟𝘾𝑯𝘼𝑴𝙋𝑰𝙊𝑵𝙎 🌟
Lake City Panthers are the WINNERS of the 🥳
|
5 Biggest Upsets in T20 World Cup History
07/06/2024
Canada WIN in New York! 🇨🇦
A superb bowling performance from them against Ireland sees them register their first Men's win 👏
26/05/2024
𝗖𝗛𝗔𝗠𝗣𝗜𝗢𝗡𝗦 𝗢𝗙 #𝗧𝗔𝗧𝗔𝗜𝗣𝗟 𝟮𝟬𝟮𝟰 😍🏆
The 𝗞𝗢𝗟𝗞𝗔𝗧𝗔 𝗞𝗡𝗜𝗚𝗛𝗧 𝗥𝗜𝗗𝗘𝗥𝗦! 💜
| | | Kolkata Knight Riders
Pakistan Cricket Anounced Squad For T20 Series Against England and Ireland
01/05/2024
Nepal Announced Team For ICC T20 World Cup 2024
آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی پلئیرز رینکنگ جاری کردی،بھارت کے سوریا کمار یادیو کی پہلی پوزیشن برقرار جبکہ انگلینڈ کے فل سالٹ کا دوسرا نمبر
پاکستان کے محمد رضوان تیسرے نمبر پر موجود ہیں، کپتان بابر اعظم ایک درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر آ گئے