10/07/2023
چناری،جہلم ویلی کے ممتاز عالم دین مولانا گُل احمد الاظہری پر شرپسند عناصر کیجانب سے قاتلانہ حملہ۔۔
مولانا کو شدید زخمی حالت میں DHQ ہسپتال ہٹیاں بالا لایا گیا۔۔۔۔تاہم اُنہیں مظفرآباد ریفر کر دیا گیا ہے۔۔حملہ آور کو تھانہ پولیس چناری نے گرفتار کر لیا ہے۔۔
30/01/2023