Kashmiri Janta Party

Directions Website

Kashmiri Janta Party Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kashmiri Janta Party, Islamabad.

14/06/2026

باغی✌🏻

14/06/2026

سیکیورٹی فورسز کی جاری بربریت کا یہ منظر دیکھیں
یہ گولیوں کے خ*ل یہ کارتوس خود گواہی دے رہے ہیں کہ آج صبح فجر کے وقت پرامن اور نہتے مظاہرین پر کس طرح اندھا دھند فائرنگ اور شیلنگ کی گئی....آخر ان لوگوں کا قصور کیا ہے ان کا جرم صرف اتنا ہے کہ وہ اپنے جائز حقوق صاف پانی تعلیم صحت اور بہتر زندگی کا مطالبہ کر رہے ہیں وہ بنیادی حقوق جو ہر انسان کا بنیادی حق ہے ...صبح تک تین قیمتی جانیں جا چکی تھیں جبکہ متعدد زخمیوں کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں....یہ وہی لوگ ہیں جن کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں جن کے اہل خانہ کو ہراساں کیا جا رہا ہے اور آج وہی بھائی دنیا کو یہ گولیوں کے خ*ل دکھا کر بتا رہے ہیں کہ ان کے ساتھ کیا ظلم ہوا لیکن ان کا عزم اور حوصلہ دیکھیں کہ انہوں نے پھر بھی پیچھے نہ ہٹنے کا فیصلہ کر دیا یہ صرف یہی نہیں بلکہ دھرنے میں موجود ہر شخص کا یہی عزم ہے کہ کوئی بھی پیچھے نہیں گا ..راولاکوٹ جیسے پرامن علاقے میں عوام کی آواز کو گولیوں سے دبانے کی یہ کوشش ہر صورت ناکام ہوگی ....

#مظفرآباد

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmiri Janta Party posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share