Cheptel Nutrition

Cheptel Nutrition

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cheptel Nutrition, Office No. 1, First Floor, Executive Arcade, Block-A, Gate-ll, MPCHS Multi Garden Sector B/17, Islamabad.

ہم جانوروں کے لیے معیاری اورمؤثر فیڈ تیار کرتے ہیں جو دودھ کی پیداوار بڑھانے،مکھن کھویا بہتر کرنے اور جانوروں کی صحت و طاقت میں اضافہ کرنے میں مدد دیتی ہے۔ تا کہ ڈیری فارمرز کو زیادہ دودھ کے ساتھ زیادہ فائدہ بھی ہو۔تو پھر دیر کس بات کی آج ہی رابطہ کریں

27/05/2026

🌙چیپٹل نیوٹریشن اور چیپٹل نیوٹریشن کے CEO محمد فیاض کی جانب سے آپ سب کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد۔ 🤍

یہ بابرکت عید قربانی، اخلاص اور انسانیت کا پیغام دیتی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیاں قبول فرمائے اور زندگی میں خوشیاں و برکتیں عطا فرمائے۔

✨ عید مبارک!

26/05/2026

✨ حج مبارک ✨
اللہ تعالیٰ آپ کے حج، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو سکون، رحمت اور بے شمار برکتوں سے بھر دے۔ 🤍🕋
لبیک اللّٰہم لبیک۔


#حج2026

25/05/2026

🌙 اس عید پر اپنے جانوروں کی بہترین نشوونما اور شاندار وزن یقینی بنائیں! 🐂✨

قربانی کے جانوروں کی تیز اور مضبوط گروتھ کے لیے پیش ہے Cheptel Meat Grow 23۔
بہتر صحت، مضبوط قوت مدافعت، اور زیادہ منافع—کیونکہ آپ کے جانوروں کو چاہیے سب سے بہترین غذا! 💯

چیپٹل میٹ گرو کے فوائد:
✅ تیز اور مضبوط گروتھ
✅ بہتر صحت اور قوت مدافعت
✅ زیادہ وزن اور منافع

آج ہی Cheptel Meat Grow استعمال کریں اور قربانی کے لیے اپنا بہترین انتخاب کریں۔



📞 مزید معلومات یا آرڈر کے لیے رابطہ کریں: 03215203191
🌐 آن لائن وزٹ کریں: www.cheptelnutrition.com.pk

23/05/2026

ہر جانور کی ضرورت کے مطابق بہترین فیڈ اب ایک ہی برانڈ میں ✨
بہتر گروتھ، زیادہ دودھ، مضبوط صحت اور بہترین رزلٹس کے لیے منتخب کریں Cheptel Feed۔

✔️ Milk Booster Feed
✔️ HD Nutrition Feed
✔️ Meat Grow Feed
✔️ Balanced Animal Nutrition
✔️ Healthy Growth & Better Performance

📍 اپنی فارمنگ کو بنائیں زیادہ پروفیشنل اور منافع بخش Cheptel Nutrition کے ساتھ۔

📞 رابطہ کریں آج ہی

22/05/2026

قربانی صرف ایک فریضہ نہیں، بلکہ جانوروں کے ساتھ حسنِ سلوک اور رحم دلی کا درس بھی ہے۔ ✨
فرمانِ مصطفیٰ ﷺ کے مطابق، ہمیں ہر کام میں احسان (بہتری) کرنے کا حکم دیا گیا ہے، یہاں تک کہ جانور کو ذبح کرتے وقت بھی اسے کم سے کم تکلیف پہنچانے کی تلقین کی گئی ہے۔

اپنے قربانی کے جانوروں کا خیال رکھیں، انہیں بہترین ماحول اور متوازن غذا فراہم کریں۔ Cheptel Nutrition آپ کے جانوروں کی بہترین صحت اور نشوونما کے لیے پرعزم ہے۔ 🐄

📞 مزید معلومات یا آرڈر کے لیے رابطہ کریں: 0321-5203191
🌐 ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں: www.cheptelnutrition.com.pk

20/05/2026

🐂🌙 قربانی کے جانور کو دیں پاور فل گروتھ!

استعمال کریں Cheptel Feed 23 (Meat Grow)
متوازن نیوٹریشن فارمولا جو قربانی کے جانور کی بہتر نشوونما اور وزن بڑھانے میں مدد دے۔ 💪

✅ وزن میں اضافہ
✅ بہتر گوشت کی گروتھ
✅ صحت مند جسمانی نشوونما
✅ خوبصورت اور ایکٹو جانور
✅ مضبوط مدافعتی نظام

🐄 بہتر خوراک = بہتر تیاری = بہتر منافع

📞 مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں


🌐 www.cheptelnutrition.com.pk

19/05/2026

🐄💉 انفیکشن ہوگا ختم، کارکردگی ہوگی بہتر!

مویشیوں کی صحت اب مزید محفوظ Tinmox 12% کے ساتھ ✨
جدید اینٹی بایوٹک فارمولا جو مختلف بیکٹیریل بیماریوں کے خلاف مؤثر تحفظ فراہم کرے۔

✅ ساڑو (Mastitis)
✅ نمونیا
✅ نظامِ تنفس کی بیماریاں
✅ نظامِ انہضام کے انفیکشن
✅ یوٹرس انفیکشن

🛡️ طاقتور کمبینیشن:
Amoxicillin as Trihydrate 12% + Colistin Sulphate 300000 IU

💪 تیز اثر • بہتر ریکوری • مؤثر نتائج
🐄 صحت مند مویشی = زیادہ پیداوار اور بہتر منافع

📞 مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں
🌐 www.cheptelnutrition.com.pk










18/05/2026

جانوروں کی بہتر صحت اور محفوظ خوراک کے لیے صحیح انتخاب بہت ضروری ہے۔
TYCOFIX آپ کی فیڈ کو نقصان دہ ٹاکسن اور فنگس سے محفوظ رکھنے میں مدد دے تاکہ جانور پائیں بہتر صحت، بہتر کارکردگی اور زیادہ فائدہ۔ 🐄✨

محفوظ خوراک ہی کامیاب فارمنگ کی بنیاد ہے۔
آج ہی TYCOFIX استعمال کریں اور اپنی فیڈ کو بنائیں مزید محفوظ!

16/05/2026

🎉 Heartiest congratulations to Arif Mehmood Khan Tanoli on your new ride! 🚘✨

May this new journey bring you happiness, success, prosperity, and countless memorable moments ahead.
Wishing you safe travels and continued achievements in every step of life. 🤝💙

Best Wishes for Your Journey Ahead!
— Team Cheptel Nutrition 🐄💜





15/05/2026

🚨 We’re Hiring at Cheptel Nutrition!

Join our growing team as a Techno-Commercial Officer (Animal Health Division) and become part of a company committed to innovation, performance, and excellence in livestock nutrition & animal health.

If you have strong industry knowledge, communication skills, and passion for achieving targets, we’d love to hear from you.

📩 Submit your CV now
📧 [email protected]
📞 0321-5203191 | 0313-8546319

15/05/2026

🕌 سجدۂ سہو کیا ہے؟
نماز میں بھول چوک ہو جانے کی صورت میں نماز کے آخر میں کیے جانے والے دو سجدوں کو سجدۂ سہو کہتے ہیں۔ یہ اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی آسانی اور رحمت ہے تاکہ نماز کی کمی پوری ہو سکے۔ ✨

📌 سجدۂ سہو کن صورتوں میں لازم ہوتا ہے؟

✅ جب نماز کے کسی واجب میں بھول ہو جائے، مثلاً:

🔹 سورۂ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول جانا
🔹 قعدۂ اولیٰ (دو رکعت کے بعد بیٹھنا) بھول جانا
🔹 واجبات میں ترتیب بدل جانا
🔹 کسی واجب میں تاخیر ہو جانا
🔹 تین یا چار رکعت میں شک پڑ جانا

📖 اگر رکعتوں میں شک ہو جائے تو کیا کریں؟
اگر نماز کے دوران یہ شک ہو کہ تین رکعت پڑھی ہیں یا چار، تو جس بات کا زیادہ گمان ہو اُس پر عمل کریں، اور اگر کچھ سمجھ نہ آئے تو کم رکعت شمار کریں، پھر آخر میں سجدۂ سہو کریں۔

🕌 سجدۂ سہو کا طریقہ:
آخری قعدہ میں التحیات پڑھنے کے بعد صرف دائیں طرف سلام پھیریں، پھر دو سجدے کریں۔ اس کے بعد دوبارہ التحیات، درود شریف اور دعا پڑھ کر سلام پھیر دیں۔

🤍
نماز میں بھول ہو جانا انسان کی کمزوری ہے، لیکن سجدۂ سہو اللہ تعالیٰ کی رحمت اور آسانی ہے۔

#نماز #اہلسنت

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Office No. 1, First Floor, Executive Arcade, Block-A, Gate-ll, MPCHS Multi Garden Sector B/17
Islamabad
460000