پی ایس ایل فائیو کا فائنل لاہور قلندر اور کراچی کنگز کے مابین آج رات 8 بجے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہوگا
Pol News Sports
Syed Hafeez Sabzwari Senior Journalist Gold Medalist Media Advisor All Pakistan Muslim League Punjab Join 21.01.2020
انتظار کی گھڑیاں ختم پی ایس ایل فائیو کا فائنل آج
پی ایس ایل کا فائنل مرحلہ شروع ۔کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر ملتان سلطان کو بیٹنگ کی دعوت میچ تین بجے شروع ہوگا
راولپنڈی ۔پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو 8 وکٹوں سے ہرا کر وائٹ واش کردیا اور تین میچوں کی سیریز تین صفر سے جیت لی
پاکستان نے پہلے ون ڈے میں زمبابوے کو 26 رنز سے شکست دے دی
پاک زمبابوے سیریز، سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کی تجویز
زمبابوے کے خلاف سیریز میں سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کی تجویز زیر غور ہے۔
تفصیلات کے مطابق زمبابوے کے خلاف تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے اسکواڈ سے متعلق چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق کی ساتھی سلیکٹرز سے ابتدائی مشاورت مکمل ہوگئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مشاورت کے دوران سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کی تجویز زیر غور آئی ہے۔
ہوم سیریز کے لیے محمد حفیظ ، شعیب ملک، محمد عامر اور وہاب ریاض کو آرام دینے کی تجویز ہے۔
اس کے علاوہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وکٹ کیپر محمدرضوان سے اننگز کا آغازکروانے کی تجویز بھی زیر غور آئی ہے۔محمد رضوان حالیہ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں بطور اوپنر اچھی کارکردگی دکھارہے ہیں۔
دوسری جانب ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں آصف علی، سہیل تنویر اور محمدموسیٰ کی شمولیت کا امکان ہےجبکہ نسیم شاہ کی ٹیم میں شمولیت ان کی فٹنس سے مشروط ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نوجوان حیدرعلی، خوشدل شاہ،ظفرگوہر اور ذیشان ملک کے نام بھی زیر غور ہیں۔
سابق کپتان سرفراز احمد کی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شمولیت کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔
پول نیوز ڈیسک.
پاکستان زمبابوے ون ڈے میچز راولپنڈی میں دوپہر بارہ بجے شروع ہوں گے
جبکہ ٹی ٹونٹی میچز لاہور میں سہہ پہر ساڑھے تین شروع ہوں گے
موسم کو مد نظر رکھتے ہوئے میچز کے اوقات کار طے گئے گئے ہیں.
30/09/2020
پشاور سٹی فٹ بال کلب کی زبردست ٹیم
30/09/2020
12/09/2020
کرس گیل کا شمار کرکٹ کے مقبول ترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے ۔ وہ نہ صرف ویسٹ انڈیز میں بلکہ کرکٹ کھیلنے والے باقی ملکوں میں بھی بہت مقبول ہیں۔گیل نے 2007 کے ٹی ٹو ئنٹی ورلڈ کپ میں جنو بی افریقہ کے خلا ف 117 رنز بنا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔یہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پہلی سنچری بھی تھی۔ اس طرح وہ تینوں قسم کی کرکٹ میں سنچری بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے 2021 ورلڈ کپ کے بعد کرس گیل کو آپ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلتے ہوئے نہیں دیکھ سکیں گے
کبڈی کا شاندار مقابلہ صرف پول نیوز پر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad