14/10/2022
Alhamdullilah! 🙌
A morale-boosting win indeed! SADAMKHAN , and NAQEEB kiyaa baat hai app loggon ki! Well-deserved MOTM IJAZ KHAN
Qurban
14/10/2022
Alhamdullilah! 🙌
A morale-boosting win indeed! SADAMKHAN , and NAQEEB kiyaa baat hai app loggon ki! Well-deserved MOTM IJAZ KHAN
مکتب ته زم راپسې راشه
که چرته مړشوم بيا مې راوړه کتابونه
20/09/2022
Rashid Khan ❤❤❤
کسی کا چمچہ گیر اور چاپلوس بن کر خود کو عزت دار اور قابل احترام سمجھنے سے "خوددار" بن کر گمنام ہوجانا بہتر ہے۔
16/09/2022
Rashid Khan king of the king
16/09/2022
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭😭
میں جب بھی ریستوران میں کھانا کھانے جاتا ہوں ایک اذیت سے گزرتا ہوں-
وہاں میرے ہم عمر میرے ہی جیسے میرے سامنے کھانا لا کر رکھتے ہیں اگر ٹیبل پر کچھ گر جائے تو وہ ٹیبل آکر صاف کرتے ہیں-
جب میں ان کو ٹیبل صاف کرتے دیکھتا ہوں تو میرا دل حلق میں آجاتا ہے-
کیا ہم نے کبھی خود کو ان کی جگہ پر رکھ کر سوچا ہے؟.....
کیا ہم یہ کر سکتے ہیں کہ ہمارے ہم عمر صوفے یا کرسی پر ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھے ہوں اور ہم ان کے سامنے پڑی ٹیبل صاف کریں-
وہ ہمیں بڑے رعب کے ساتھ بلائیں اور ہم بڑے مودبانہ طریقے سے ان کی جا کر بات سنیں - ان کے سامنے کھانا لا کر رکھیں..... اور وہ جاتے ہوئے ہمیں ٹپ کے نام پر 40 سے 50 روپے خیرات کے طور پر دے جائیں..... اور ان کے جانے کے بعد ہم ٹیبل سے بھرے برتن بھی اٹھائیں.....
نہیں..... ہم ایسا کرنا تو دور ایسا سوچ بھی نہیں سکتے
ایسی سوچ بھی ہمیں لرزا کر رکھ دیتی ہے.....
وہ سب مجبور ہوتے ہیں ان کے گھر کے حالات ان کو یہ سب کرنے پر مجبور کر دیتے ہیں-
ہمیں انہیں رعب انگیز انداز میں آرڈر نہیں دینا چاہیے بلکہ گزارش کرنے والے انداز میں آرڈر لکھوانا چاہیے-
اور جب ویٹر کھانا ٹیبل پر لگائے تو اس کا شکریہ ضرور ادا کرنا چاہیے اور ٹپ کم از کم اتنی تو دینی چاہیے کہ ٹپ ٹپ ہی لگے خیرات نہ لگے-
کیونکہ وہ بھی انسان ہیں ان کی بھی "عزت نفس ہے" ان کی بھی "میں" ہے ان میں بھی"انا" ہے
پر ان کے حالات ان کو انا کا گلا دبا دینے پر مجبور کر دیتے ہیں-
پر سچ تو یہ ہے کہ وہ بھی ہم جیسے ہی ہیں ان میں اور ہم میں کوئی فرق نہیں اگر فرق ہے تو صرف اتنا کے اللہ پاک ان کا صبر آزما رہے ہیں اور ہمیں دے کر آزما رہے ہیں کہ ہم ان کے ساتھ کس طرح پیش آتے ہیں-
15/09/2022
ورلڈ کپ اسکواڈ
بابر اعظم، شاداب خان ،آصف علی، حیدر علی، حارث روف ،افتخار احمد،خوشدل شاہ،محمد حسنین،محمد نواز ،محمد رضوان،محمد وسیم،نسیم شاہ،شاہین شاہ،شان مسعود اور عثمان قادر پندرہ رکنی اسکواڈ میں شامل
ریزرو میں فخر زمان، شاہنواز دھانی اور محمد حارث شامل ہیں
15/09/2022
❤🇦🇫❤🇵🇰❤