Mrs.Taqi- Nutritionist & Weight Loss Expert

Mrs.Taqi- Nutritionist & Weight Loss Expert

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mrs.Taqi- Nutritionist & Weight Loss Expert, Personal trainer, Islamabad.

25/04/2024
07/03/2023

کیا آپ بڑھاپا، تنہائی، کمزوری اور چڑچڑا پن محسوس کرتے ہیں ؟

ڈاکٹری میں ہم کہتے ہیں۔۔۔
65 years is so young.
سوچیے اگر آپ پینسٹھ سے کم ہیں تو آپ ہوئے
Younger.
اس کا سہرا تشخیص اور علاج کے بہتر اور نت نئے طریقوں کے سر ہے۔ آج لوگ کینسر اور ٹی بی کے بعد بھی ٹھیک ہوجاتے ہیں۔ ہارٹ اٹیکس اور انجائنا کے بعد بھی کئی کئی برس جیتے ہیں۔ ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر کے باوجود روزے رکھنے اور اسپورٹس کھیلنے کے قابل ہیں۔ مرگی کے حملوں اور نیورولوجیکل ڈس آرڈرز کے ساتھ بڑے بڑے کام کرتے ہیں۔
دنیا کی اوسط عمر اب بڑھ چکی ہے۔
Expected age at death...
In Australia is 84 years,
In Canada, 82 years,
In The US, 71. 2 years,
In The UK, almost 81 years,
Overall across the globe, average age of death for men is 69.8 years and for women 75 years.

پینتالیس کے بعد ہی خود کو بوڑھا سمجھنا چھوڑ دیجیے۔
چالیس برس میں نبوت ملنے کا مطلب یہ ہے کہ ایک عظیم الشان، محنت طلب کام کی ابتدا اس عمر میں کروائی جارہی ہے جو حکمت و دانش، صبر و تحمل ہی نہیں جوش جذبہ اور بہت سی امید کا تقاضا کرتا ہے۔

حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا چالیس برس میں شادی کرکے چار بیٹیاں اور دو بیٹے جنم دیتی ہیں اور سوچیے کس عمر میں نبی کریم صلی اللہ وسلم کو اس عظیم مشن میں ہمراہی اور مدد فراہم کرتی ہیں؟ پچپن برس کی عمر میں۔

جینے کو کئی برس باقی ہیں۔
❤️ اپنی صحت اور فٹنس کا خیال رکھیے۔
❤️ چکنائی اور شکر والے کھانوں سے پرہیز کیجیے، فاسٹ فوڈ نہ ہی کھائیں۔
❤️ صحت بخش متوازن غذا کا استعمال کیجیے۔ پھل، سبزیاں، دالیں، مچھلی،گوشت وغیرہ کا متناسب استعمال کریں۔
❤️ متحرک رہیے، گھر کے اور باہر کے کام کاج کیجیے، ورزش کیجیے۔
❤️ اچھا پہنیے، اوڑھیے۔ خوش لباسی ایک خوبی ہے۔
❤️ صاف ستھرا رہیے، خوشبو لگائیے۔
❤️ نئے تعلیمی و پروفیشنل سفر/پراجیکٹس شروع کریں یا جاری رکھیں۔
❤️ پہاڑ پر چڑھیے۔۔۔ (غار حرا اور غار ثور تک اونچی اور مشکل چڑھائی ہے)
❤️ تیراکی سیکھیے۔
❤️ جوش اور ولولہ زندہ رکھیے۔
❤️ ادب اور آرٹ میں دلچسپی لیجیے۔ اس عمر میں تو ذوق میں پختگی اور نکھار آتا ہے۔ مطالعہ میچور ہوتا ہے۔
❤️ یاد رکھیے۔۔۔ آپ سیکھ سکتے ہیں۔ (وحی کی تعلیم)
❤️ نوجوانوں سے بھی سیکھیے اور ان کے ساتھ مزیدار سرگرمیاں کیجیے۔
❤️ بچوں سے کھیلیے اور ان کو سکھائیے۔
❤️ نوجوانوں سے حسد اور مقابلے کے بجائے ان کے لیے پسندیدہ بنیے۔ یاد رکھیے نوجوان مدر فگر، فادر فگر، بگ برادر اینڈ بگ سسٹر فگر چاہتے ہیں۔

❤️ ہنسیے، مذاق کیجیے ۔ پیارے نبی کریم صلی اللہ وسلم خوش مزاج تھے۔

❤️جوڑوں میں درد ہے۔۔۔ قبض رہتا ہے۔ نیند نہیں آتی، اداسی، چڑچڑا پن اور تنہائی محسوس ہوتی ہے۔۔۔ سادہ ٹپس سے شروع کیجیے۔۔۔

1. پانی پیا کیجیے۔ dehydration اولڈ ایج میں عام ہے اور کئی مسائل کی وجہ ہے۔

2. متحرک رہیے۔ چہل قدمی، کام کاج، چلنا پھرنا، کم از کم ہلکی پھلکی ورزش۔۔۔ نیند، قبض، اداسی اور چڑچڑے پن ہی نہیں پٹھوں اور جوڑوں کے درد میں افاقہ ہوگا۔

3. کوئی مشغلہ اپنائیے۔ باغبانی؟ مطالعہ، کھیل کے میدان میں جاکر نوجوانوں کو کھیلتے دیکھیے۔ ایمپائر بن جائیے۔ تعریف کیجیے۔ مزے مزے کی باتیں کیجیے۔ اپنے ہم عمر افراد کی ٹیم بنا کر آپ بھی کھیلنا شروع کر دیجیے۔

4. ریٹائرمنٹ کیوں لے لی؟ کوئی چھوٹا موٹا ہی سہی کام کرتے رہیے۔ خاتون خانہ ہیں تو کچن کا کوئی ایک آدھ کام اپنی ذمہ داری بنائیے۔
5. عبادت کیجیے۔ خدا سے اپنے اور اپنے بچوں اور نوجوانوں کے لیے دعائیں کیجیے۔

اس دنیا کو مثبت سوچ رکھنے والے خوش مزاج اور خوش بیان لوگوں کی ضرورت ہے۔ آپ ایسا بن جائیے۔ آپ بھی خوش، آس پاس والے بھی خوش باش۔🥰
تحریر : ڈاکٹر جویریہ سعید

24/02/2023

اگر آپ کو بھی موٹاپے نے چاروں طرف سے گھیر لیا ہے
آپ پیزا ، کیک ، پیسٹری سے بچ کر نکلنا چاہتے ہیں لیکن ٹینشن میں دوگنا کھا لیتے ہیں

آپ صرف خوبصورت لگنے کے لیے ہی نہیں اپنی صحت کو بہتر کرنے کے لیے بھی وزن کم کرنا چاہتے ہیں

آپ کو اپنے سائز کے ریڈی میڈ کپڑے نہیں ملتے

یا ڈاکٹر کے ہر وزٹ پر آپ کو ڈاکٹر ناک پر عینک ٹھیک کرتے ہوئے وزن کم کرنے کا کہتا ہے

آپ ہارمونل عدم توازن کا شکار ہیں یا PCOS کی بیماری بھوک پر کنٹرول نہیں کرنے دیتی

تھائی رائیڈ کی وجہ سے ہر وقت نقاہت کا شکار رہتے ہیں
یا موٹاپے کی وجہ سے لوگ مذاق بناتے ہیں

آپ شوگر کے مریض ہیں
یا آپ کے گھر میں شوگر کے مریض ہیں
آپ کا وزن کم کرنا بہت ضروری ہے
وزن کم کریں تاکہ
بلڈپریشر، کولیسٹرول، جگر پر چربی اور انسولین مزاحمت سے چھٹکارا پا سکیں

ہارمونل عدم توازن کو توازن میں لاسکیں
تھائی رائیڈ اور PCOS کی شدت کو کم کر سکیں
ذیابطیس کی ادویات کو کم سے کم کریں
So join Mrs.Taqi- Nutritionist & Weight Loss Expert

22/02/2023

وزن کم کرنا اور مرضی کا وزن حاصل کرنا سخت ڈائٹنگ یا ورزش کا نام نہیں، بلکہ اپنے روزمرہ کے خوراک کو اپنے ٹوٹل وزن اور عمر کے ساتھ ملانا ہے. بس یہ معلوم کرنا ہے کہ جسم میں زائدہ چربی جمع ہے یا پانی اور پھر اس کے حساب سے اپنا روزمرہ خوراک لینا ہے. وزن کم کرنا نہایت آسان ہے اس طریقے سے. تو اپنا ٹوٹل وزن,قد اور ایج ان باکس کریں اور موٹاپے سے نجات پائیں
وزن کم کرنا کوئی مشکل کام نہیں بس آپکو سیریس ہونا پڑےگا اور عمل میں آنا پڑے گا۔بڑھا ہوا وزن اور بڑھا ہوا پیٹ بری بات نہیں بلکہ بری بات یہ ہے کہ آپ اس بڑھے ہوئے وزن کے ساتھ جیتے ہیں۔اگر آپکو سنجیدگی سے خود کو فٹ کرنا ہے تو چاہے آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا آپ آفس ورکر ہے آپ ٹیچر ہے یا ہاوس وائف مجھ سے رابطہ کریں۔میں آپ کو آپکی باڈی ڈیٹیلز کے مناسبت سے ڈائیٹ پلان بنا کر دونگی جو کہ افیکٹیو ہوگا آسانی سے فالو کریں گے کوئی مہنگی اور فینسی ریسپیز نہیں بلکہ گھر کے کچن میں موجود آشیاء سے آپ کا وزن کم کرائیں گے جو آپکے بجٹ میں ہوگا۔آپکو وٹس ایپ گروپ میں ایڈ کریں گے میل۔اینڈ فیمیل کے الگ الگ گروپس ہیں
موٹیویشن اور گائیڈ لائن دیں گے دوسرے کلائینٹس کے ساتھ آپکو نیو آئیڈیاز ملیں گی۔آپ کو بھوکا نہیں رہنا ہوگا دن میں 6 بار کھانے کا موقع ملے گا کچھ بھی نہیں چھوڑنا۔ سب کچھ کھانا ہے بس مناسب ‎مقدار میں۔
کوئی ایکسر سائیز نہیں کوئی میڈیسن نہیں کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں۔ بڑھا ہوا پیٹ ختم کریں نیچرل فوڈ ڈائیٹ پلان سے
آپکی صحت اور جسامت اور بیماری کے مطابق ڈائیٹ پلان ریڈی کریں گے۔
آج ہی اپنا ڈائیٹ پلان بنوا کر اپنے وزن سے چھٹکارا پائیں۔اپنے پیٹ کی چربی کو ختم کرکے پیٹ کو بلکل فلیٹ کریں۔
Mrs.Taqi- Nutritionist & Weight Loss Expert

21/02/2023

وزن کم کرنے کے بازاری منجن

* پیٹ کم کرنے کی بیلٹ
* کمر پتلی کرنے کی ایکسرسائز مشین
* نیم حکیم اور پنساروں کی پھکیاں
* قہوہ، جڑی بوٹیوں کا سفوف وغیرہ وغیرہ
* زیرے کا پانی، دال کا پانی جیسے ٹوٹکے

مندرجہ بالا ساری چیزیں وہ شارٹ کٹ ہیں جس پر لوگ پانی کیطرح پیسہ بہاتے ہیں
لیکن فائدہ ایک آنے کا نہیں ہوتا

وزن کم کرنے کا ایک ہی کلیہ ہے اور وہ ہے
پرہیز+ایکسرسائز

ادھر ادھر وقت اور پیسہ ضائع کرنے کی بجائے اپنی خوراک کو کنٹرول کریں

وزن صرف متوازن غذا سے کم ہوتا ہے
ہم ہر ماہ درجنوں لوگوں کا کامیابی اور صحتمند طریقے سے وزن کم کروا رہے ہیں

Mrs.Taqi- Nutritionist & Weight Loss Expert

03/02/2023

موٹاپے سے پریشان لوگ
جن کو بھوک بہت زیادہ لگتی ہے ہر وقت کچھ نا کچھ کھانے کا سوچتے ہیں
اور ذیادہ کھانے سے Fat بڑھتا ہے
تھائرائیڈ کی وجہ سے وزن کا بڑھ جانا
عورتوں میں PCOS کی وجہ سے وزن کا بڑھ جانا
پریگنینسی کے بعد وزن کا بڑھ جانا
باڈی کی شیپ کا خراب ہو جانا
جو لوگ تھک چکے ہیں پر وزن کم نہیں ہوا وہ ایک دفہ ہم سے رابطہ کرے انشاء اللہ مایوس نہیں ہونگے
مہینہ میں 8سے10کلو تک وزن کم ہوگا

26/01/2023

SHAPE UP YOUR BODY

25/01/2023

A calorie deficit is a key concept in weight loss and weight management. In order to lose weight, you must burn more calories than you consume. This can be achieved through a combination of diet and exercise. In this blog post, we will explore the basics of a calorie deficit and how it can be used to reach your weight loss goals.

First, it's important to understand what a calorie is. A calorie is a unit of energy that is used to measure the amount of energy in food. The body uses calories as fuel to perform various functions, such as maintaining body temperature and supporting metabolism. When you consume more calories than your body needs, the excess energy is stored as fat. In order to lose weight, you must create a calorie deficit, which means consuming fewer calories than your body needs.

One of the most effective ways to create a calorie deficit is through diet. By reducing the number of calories you consume, you can create a calorie deficit without having to exercise. This can be achieved by cutting out high-calorie foods, such as fast food and processed snacks, and replacing them with healthier options, such as fruits, vegetables, and lean protein. Additionally, you can reduce portion sizes and eat more slowly, which can help you feel full with fewer calories.

Another way to create a calorie deficit is through exercise. When you exercise, your body burns calories. By increasing the amount of activity you do, you can burn more calories, which can help create a calorie deficit. Additionally, regular exercise can help increase muscle mass, which can boost metabolism and help you burn more calories even when you're at rest.

When creating a calorie deficit, it's important to keep in mind that weight loss is not always a linear process. You may experience plateaus, where weight loss slows down or stops completely. This is normal and can be caused by a variety of factors, such as changes in muscle mass or water weight. To overcome these plateaus, you may need to make adjustments to your diet or exercise routine.

It's also important to remember that weight loss should be done at a healthy pace. Crash diets and extreme calorie restrictions can be harmful to your health and can lead to muscle loss and nutrient deficiencies. Instead, aim to lose weight at a rate of 1-2 pounds per week. This is a safe and sustainable rate of weight loss that can be achieved through a combination of diet and exercise.

Another important point is that creating a calorie deficit doesn’t mean that you have to starve yourself or cutting out food groups entirely. Instead, it's all about making small, sustainable changes to your diet and exercise routine. Instead of cutting out entire food groups, focus on replacing high-calorie foods with healthier options. Instead of eliminating all treats, find ways to enjoy them in moderation. And rather than trying to exercise for hours a day, start with small amounts of physical activity and gradually increase it over time.

It's also important to understand that calorie deficit is not just about weight loss, but also about overall health and well-being. By making healthier food choices and getting regular exercise, you can improve your overall health and reduce your risk of chronic diseases, such as heart disease and diabetes. Additionally, by creating a calorie deficit, you can reduce your risk of obesity, which is associated with a number of health problems, including high blood pressure, high cholesterol, and sleep apnea.

In conclusion, a calorie deficit is a critical concept in weight loss and weight management. By consuming fewer calories than your body needs, you can create a calorie deficit that can help you reach your weight loss goals. Diet and exercise are both effective ways to create a calorie deficit, and it's important to make small, sustainable changes to your die

16/01/2023

باڈی ماس انڈیکس (BMI) قد اور وزن کی بنیاد پر جسم کی چربی کا ایک پیمانہ ہے۔ اس کا استعمال اس بات کا تعین کرنے کے لیے کیا جاتا ہے کہ آیا کوئی شخص کم وزن، نارمل وزن، زیادہ وزن یا موٹاپا ہے۔ BMI کا حساب لگانے کا فارمولہ کلوگرام میں وزن ہے جو میٹر مربع (کلوگرام/m²) میں اونچائی سے تقسیم ہوتا ہے۔

کم وزن: BMI 18.5 سے کم
عام وزن: BMI 18.5 اور 24.9 کے درمیان
زیادہ وزن: BMI 25 اور 29.9 کے درمیان
موٹاپا: BMI 30 یا اس سے زیادہ
یہ نوٹ کرنا ضروری ہے کہ BMI ایک تشخیصی آلہ نہیں ہے اور اس کی کچھ حدود ہیں۔ مثال کے طور پر، یہ کھلاڑیوں یا بوڑھے بالغوں میں جسم کی چربی کو درست طریقے سے ظاہر نہیں کر سکتا، اور یہ پٹھوں اور چربی میں فرق نہیں کر سکتا۔ لہذا، اسے کسی شخص کی صحت یا تندرستی کے واحد پیمانہ کے طور پر استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔ کسی شخص کے وزن کا اندازہ کرتے وقت پٹھوں کی مقدار، مجموعی صحت، اور خاندانی تاریخ جیسے عوامل پر بھی غور کیا جانا چاہیے۔ ذاتی تشخیص اور سفارشات کے لیے صحت کی دیکھ بھال کرنے والے پیشہ ور سے مشورہ کرنا ہمیشہ بہتر ہے۔

12/01/2023

میں نے ایک مہینہ دوپہر کی روٹی چھوڑ کر دیکھی لیکن وزن کم نہیں ہوا۔ پتہ نہیں کس کا کم ہو جاتا ہے

میں تین مہینے ہر کھانے کے بعد دار چینی کا قہوہ پیتا رہا ہوں پر مجال ہے جو وزن کم ہو جائے۔ پتہ نہیں جی کس کا وزن کم ہو جاتا ہے

یہ اور ایسے بہت سے جملے ہمیں اکثر سننے کو ملتے ہیں

اس پیج کے زیادہ تر ممبرز وزن کم کرنا چاہتے ہیں
لیکن واک/ایکسرسائز یا ڈائیٹ کے بغیر
اور تو اور ہمارے ہاں ڈائیٹنگ کو فاقہ کشی کے مترادف سمجھا جاتا ہے

جس دن آپ یہ جان جائیں گے کہ وزن کم کرنے کے لیے، غذائیت کے اعتبار سے کھانوں کے مختلف گروپس کا کتنا تناسب ایک دن میں لینا چاہیے ۔ آپ صحیح سمت میں چل پڑیں گے

کاربوہائیڈریٹس اور ڈیری پراڈکٹس کو قدرے کم پروٹین اور وٹامنز کو زیادہ کر کے بآسانی وزن کم کیا جا سکتا ہے

اگر آپ ہمارے ساتھ وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں۔

Mrs.Taqi- Nutritionist & Weight Loss Expert

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address


Islamabad
45000