02/11/2025
Brand ♥️👍
Cricket Promoter
02/11/2025
Brand ♥️👍
10/10/2025
TNT super league
👍
22/08/2025
بگ نیوز 🔥🔥 ٹیپ بال میں پہلی بار نیشنل ٹی وی پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر ملک شیر محمد اعوان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ پی ایس ایل میاں چنوں کے تمام میچز میاں چنوں سے براہ راست نشر کیے جائیں گے 💯🔥❤️
نوٹ - اس سے پہلے بہت ٹورنامنٹس میں کوشش کی گئی لیکن پی ٹی وی سپورٹس پر لائیو نہیں ہوسکا لیڈر آخر لیڈر ہے ویلڈن فحرے پاکستان لیڈر آف ٹیپ بال چیئرمین پی ایس ایل میاں چنوں میاں آصف ندیم صاحب
ایونٹ 1 سے 7 ستمبر تک میونسپل سٹیڈیم میاں چنوں میں گا
پہلا انعام 25 لاکھ جبکہ دوسرا انعام 15 لاکھ ہوگا
چیئرمین ٹورنامنٹ - لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب👍
21/08/2025
کرکٹ کی سب سے بڑی جنگ ملک شیر محمد اعوان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ پی ایس ایل میاں چنوں کے لئے ڈربی سٹارز سوات نے سٹار آل راؤنڈر خوشحال خان کی قیادت میں اپنے سکواڈ کا اعلان کردیا ہے ✅
ایونٹ 1 سے 7 ستمبر تک میونسپل سٹیڈیم میاں چنوں میں گا
نوٹ - ٹورنامنٹ پاکستان کے پہلے سپورٹس چینل جیو سوپر پر براہ راست نشر کیا جائے گا ✅
18/08/2025
Pakistan Squad T20& Asia cup
18/08/2025
ایشیا کپ کیلئے منتخب کردہ 17 کھلاڑی بھارت کو بھی ہرا سکتے ہیں: عاقب جاوید
@
18/08/2025
لیڈر آف ٹیپ بال چیئرمین پی ایس ایل میاں چنوں جناب میاں آصف ندیم صاحب کی جانب سے ملک پاکستان کے بہترین 16 اضلاع کا انتخاب کرلیا گیا ہے کیا لگتا ہے دوستو کون سی ٹیم فیورٹ ہے ؟
ایونٹ 1 سے 7 ستمبر تک میونسپل سٹیڈیم میاں چنوں میں گا
پہلا انعام 25 لاکھ جبکہ دوسرا انعام 15 لاکھ ہوگا
چیئرمین ٹورنامنٹ - لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب - ملک مسعود اعوان ایڈووکیٹ صاحب - ملک نوید اعوان ایڈووکیٹ صاحب - میاں کاشف صاحب - راجہ مرتضی صاحب
ایونٹ مینجر - وقار شاہ سیالکوٹ کرکٹ پیج
Contact Whatsapp 0333-8683457
نوٹ - ٹورنامنٹ پاکستان کے پہلے سپورٹس چینل جیو سوپر پر براہ راست نشر کیا جائے گا ✅
18/08/2025
Kashmir cricket
18/08/2025
ملک پاکستان کی سب سے بڑی کرکٹ اوپننگ سرمنی 1 ستمبر کو میونسپل سٹیڈیم میاں چنوں میں ہوگی جس میں لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب کی خصوصی دعوت پر کنگ آف بھنگڑا ابرار الحق - آئمہ بیگ - اور ساحر علی بگا اپنی آواز کا جادو جگائیں گے ساتھ پاکستان کے سٹار فنکار قیصر پیا صاحب - گوگا پسروری - اور سلیم البیلا کی خصوصی آمد ہوگی
ایونٹ 1 سے 7 ستمبر تک میونسپل سٹیڈیم میاں چنوں میں گا
پہلا انعام 25 لاکھ جبکہ دوسرا انعام 15 لاکھ ہوگا
نوٹ - ٹورنامنٹ پاکستان کے پہلے سپورٹس چینل جیو سوپر پر براہ راست نشر کیا جائے گا ✅
05/02/2025
Champion T&T super league Well played boys 👍👏💯🔥