shezzy&Mohsin cricket lovers

shezzy&Mohsin cricket lovers

Share

cricket updates and news

18/07/2023

Coming soon - the alrounders with Shoaib Malik.

11/07/2023

نیدرلینڈ کا یہ کھلاڑی کا اگر ہم تعریف نہ کرتی تو زیادتی ہوگئی
بولنگ میں 5 وکٹیں لینے کے بعد بیٹنگ میں 123 رنز کی شاندار اننگ کھیلی
ولڈن بــوائے⁦♥️

11/07/2023

The 𝐒𝐔𝐏𝐄𝐑 𝟏𝟎 for the 2023 ODI World Cup are here 🤩

07/07/2023

زمبابوے کا قصہ بھی تمام😭💔

بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ کیلۓ زمبابوے کوالیفائی نہ کر سکی اور کل اہم ترین میچ میں سکاٹ لینڈ سے شکست کھا کر باہر ہو گئی ۔
اب ایک ٹیم کی جگہ باقی ہے جو کہ یقیناً ٹیسٹ میچ نہ کھیلنے والی ٹیم ہو گی ، اسکاٹ لینڈ جیتا تو وہ بھارت کا ٹکٹ کٹوا لے گا اور نیدرلینڈز کیلۓ صرف جیتنا کافی نہیں ہے بلکہ رن ریٹ بہتر بنانے کیلیے31 یا اس سے ذیادہ رنز سے میچ جیتنا ہوگا یا پھر ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 35 گیندیں قبل ہدف حاصل کرنا ہے، یعنی کہ میچ نہایت دلچسپ ہونے والا ہے👌


06/07/2023

Ramiz Raja back In the commentary box!

06/07/2023

A decade ago 😱🤗. First and only time till today, we beat England in T20s and leveled the series in England

04/07/2023

Respect 🫡

04/07/2023

How is the weather treating you all? 🌡️☀️🔥🥵

02/07/2023

حارث روف :-
ٹیم میں سب سے زیادہ ڈانٹ مجھے بابر اعظم سے پڑی ہے ۔ جہاں بابر اعظم اگر مجھے بولے کہ یہ بال ادھر کرنی ہے اور میں نہ کروں تو اس کے بعد بہت ڈانٹ سننی پڑتی ہے ۔ لیکن سب سے زیادہ لاڈ بھی بابر اعظم مجھ سے کرتا ہے ۔۔۔۔ 🎯❤🇵🇰🔥

Photos from shezzy&Mohsin cricket lovers 's post 02/07/2023

02/07/2023

Pakistan squad for 2023odi world cup!

01/07/2023

تاریخ گواہ ہے پاکستان ٹیم کے مشکل وقت میں ہمیشہ نیدرلینڈز ٹیم کام آیا
تو آئیے سری لنکا کی بجــــائے نیدرلینڈ کو سپورٹ کریں اور اوپر لانے میں مدد کریں
🙌 لکــــی ٹیـــم🙌

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Defence
Islamabad