18/02/2024
Apka support?
Sports is the major part of our life.
18/02/2024
Apka support?
18/02/2024
14/02/2024
پاکستان سپر لیگ سیزن 9 شروع ہونے میں صرف 3 دن باقی ہیں ، مگر سیاسی صورتحال کی وجہ سے اس بار عوام کی دلچسپی پہلے کی نسبت بہت کم ہے
| | | |
13/12/2023
🚨BREAKING NEWS🚨
-Naseem Shah
-Hunain Shah
-Ubaid Shah
"Brothers of Destruction" All of them will play for Islamabad United 🥵🔥
13/12/2023
بہت افسوس ہوا یہ دیکھ کر احمد شہزاد شرجیل خان عمر اکمل اور حیدر علی کو کسی نے پک نہیں کیا 😭😭
احمد شہزاد اور شرجیل خان نے حال ہی میں بہت اچھی پرفارمینس دی ہے اور عمر اکمل ایسا پلئیر ہے جو اکیلا میچ جتوا دے گا حیدر علی کو پچھلے سال پلاٹینم کیٹیگری میں سلیکٹ کیا گیا تھا اس سال سلور میں بھی کسی نے نہیں لیا 😭😭
اگر میری ٹیم ہوتی تو میں ان تینوں کو سلیکٹ کرتا ۔۔۔
آپ کی کیا رائے ہے اس بارے میں 🤔
اپنی رائے ضرور دیں اور اس کو ضرور شئیر کریں
13/12/2023
Platinum
13/12/2023
The players of purple Force
13/12/2023
Diamond 💎💎
13/12/2023
Silver 🪙🪙