PTV Sports club

PTV Sports club

Share

Pakistan...❣

13/12/2025

2nd inngs

13/12/2025

*‏🚨دنیا کی تاریخ میں جب بھی کرکٹ کے اعداد و شمار کا ذکر آئے گا۔*
*عمران خان صاحب کا نام ٹاپ 10 میں نظر ائے گا🔥❤️*

13/12/2025

_*🚨بابر اعظم کے والد کا سڈنی سکسرز ٹیم کی دعوت پر ڈبنگ بیان🚨 انھوں نے کہا🗣 کہ یہ ہمارے لیے ایک اعزاز ہے کہ سڈنی سکسرز جیسی مشہور ٹیم نے ہمیں آسٹریلیا مدعو کیا۔ یہ نہ صرف بابر کے لیے بلکہ ہمارے پورے خاندان کے لیے فخر کا لمحہ ہے۔ ہم انشاءاللّٰہ یہ دعوت قبول کریں گے اور وہاں جا کر اپنے بیٹے کو سڈنی کی سرزمین پر بیٹنگ کرتے دیکھیں گے۔ یہ لمحہ ہمیشہ یادگار رہے گا۔🙌🩷💕😍🔥*_

13/12/2025

*حسن علی کا ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی کِٹ میں فوٹوشوٹ۔*

13/12/2025

*شاہین شاہ افریدی نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا طوفان سے پہلے کا سکون*

🔥

13/12/2025

*ائی ایل T20 میچ سے پہلے فخر زمان کافی پیتے ہوئے*

*فخر زمان کی ٹیم کا اج میچ ہے*

13/12/2025

*_☑️Babar Azam gets straight to business at his first Sixers practice👌🏼_*

12/12/2025

12/12/2025

12/12/2025

27/11/2025

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Islamabad
786786