Mir WASI Cricket Stats

Directions Website

Mir WASI Cricket Stats Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mir WASI Cricket Stats, Sport & recreation, Islamabad.
(1)

11/09/2026

Hyeeee Kaptana🥹🥹🥹🥹🥹

🚨 چمپئن کپتان سرفراز احمد نے محمد رضوان کی وکالت کرکے عاقب جاوید کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا 🚨 رپورٹ کے مطابق سرفراز...
08/09/2026

🚨 چمپئن کپتان سرفراز احمد نے محمد رضوان کی وکالت کرکے عاقب جاوید کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا 🚨
رپورٹ کے مطابق سرفراز احمد کو جب پانچ دن پہلے عہدے سے ہٹایا گیا تو پی سی بی نے سرفراز احمد سے تحریری رپورٹ مانگی محمد رضوان کے حوالے سے , عاقب جاوید کا مقصد محمد رضوان کا کیریئر ختم کرنا تھا جس پر سرفراز احمد نے اپنے رپورٹ میں واضح کہہ دیا ہے کہ رضوان نہ تو ڈسپلن کی کوئی خلاف ورزی کی ہے اور نہ ہی کوئی ایسی بات ہوئی ہے جس کو رضوان نے ماننے سے انکار کیا ہو دوسرے ٹیسٹ میں رضوان کو میں نے بابر کے مشورے سے ٹیم میں شامل کیا تھا کیونکہ ہمیں تجربہ کار کھلاڑی کی ضرورت تھی پرفارمنس خراب پوری ٹیم کی تھی بطور سابق ہیڈ کوچ کے میں یہ پوری زمہ داری سے کہتا ہوں کہ رضوان ملک اور ٹیم کیساتھ مخلص ہے اور اس بات کی گواہی صرف میں نہیں ٹیم کا ہر ایک کھلاڑی دےسکتا ہے بیشک آپ کھلاڑیوں سے پوچھ لے بطور مسلمان میں وہ بات کروں گا جس کا جواب قیامت کے دن بھی دینا ہے جہاں صرف انصاف ہوگا.🇵🇰💚🏏


ماضی کے اس یادگار اور کڑے مقابلے میں پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف فتح کے لیے 306 رنز کا بڑا ہدف ملا تھا۔ اننگز کے آغاز ...
08/09/2026

ماضی کے اس یادگار اور کڑے مقابلے میں پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف فتح کے لیے 306 رنز کا بڑا ہدف ملا تھا۔ اننگز کے آغاز میں کپتان بابر اعظم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 103 رنز کی لاجواب اننگز کھیلی، اور پھر تجربہ کار وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان بھی 59 رنز کی شاندار باری کھیل کر آؤٹ ہوئے۔ جب تمام بڑے اور سینیئر کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے اور ٹیم پر شدید دباؤ تھا، تب خوشدل شاہ نے شاندار انداز میں میدان سنبھالا۔ خوشدل شاہ نے انتہائی ذمہ دارانہ اور کمال کی اننگز کھیلتے ہوئے پاکستان کو فتح کے بالکل قریب پہنچایا، اور پھر اننگز کے آخری لمحات میں محمد نواز نے شاندار چھکا (Six) لگا کر پاکستان کو ناقابل فراموش فتح سے ہمکنار کر دیا! 💖👏🏻🇵🇰

07/09/2026

🤍👀🌱

🚨شاباش محمد عامر، شاباش! محمد عامر نے حقیقت بتا کر پی سی بی کی آنکھوں سے پٹی اتار دی🚨 محمد عامر نے کہا🗣️ کہ سرفراز احمد ...
07/09/2026

🚨شاباش محمد عامر، شاباش! محمد عامر نے حقیقت بتا کر پی سی بی کی آنکھوں سے پٹی اتار دی🚨 محمد عامر نے کہا🗣️ کہ سرفراز احمد اور عمر گل جیسے لیجنڈ کوچز کو نکالنے کا کیا مقصد ہے؟ کیا آپ کو ان سے بہتر کوچز مل سکتے ہیں؟ اصل بات یہ ہے کہ پاکستان کی کرکٹ کی بربادی کا اصل ذمہ دار چیف سلیکٹر عاقب جاوید ہے۔ جس کو آپ نے برسوں سے سر پر بٹھایا ہوا ہے، جب تک عاقب جاوید ٹیم پر مسلط ہے، پاکستان ٹیم کبھی ترقی نہیں کر سکتی۔ اور ان کو بھی اس حالت میں کوئی شرم نہیں کہ وہ خود استعفی لے لیں، عاقب جاوید کو ہٹائیں، پھر میں گارنٹی کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ پاکستان بہت کم وقت میں ترقی کرے گا۔ کوچز بدلنے سے کچھ نہیں ہوگا، کھلاڑی بدلنے سے کچھ نہیں ہوگا، جب تک اصل مسئلہ حل نہیں کیا جاتا، پاکستان کرکٹ ویسی ہی رہے گی۔ کیا آپ کو محمد عامر کی اس بات سے اتفاق ہے؟ 👀💯🔥

پاکستان 🇵🇰 کا انگلینڈ🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے آدھے سے زیادہ ٹیم تبدیل ✨🤔کیا یہ تبدیلیاں پاکستان 🇵🇰 کو وائٹ ...
07/09/2026

پاکستان 🇵🇰 کا انگلینڈ🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے آدھے سے زیادہ ٹیم تبدیل ✨
🤔کیا یہ تبدیلیاں پاکستان 🇵🇰 کو وائٹ واش سے بچا سکیں گی؟🤔💯🏆✨💥🇵🇰








پاکستان کا ایشیئن گیمز کیلئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان ۔ ٹیم کی قیادت صاحبزادہ فرحان کریں گے نامور کرکٹرز میں صائم ایوب حیدر ...
07/09/2026

پاکستان کا ایشیئن گیمز کیلئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان ۔ ٹیم کی قیادت صاحبزادہ فرحان کریں گے نامور کرکٹرز میں صائم ایوب حیدر علی عثمان خان معاذ صداقت عبد الصمد حسن نواز ابرار احمد اور سفیان مقیم جیسے شامل ہیں ۔ پاکستان اس بار گولڈ میڈل جیت پائے گی کتنے فیصد چانسسز ہیں💪💪💪

06/09/2026

Good 😊

🚨سری لنکن لیجنڈ کمار سنگاکارا کا پاکستان کی موجودہ پرفارمنس پر زبردست بڑا بیان🚨 سنگاکارا کا کہنا ہے🗣️ کہ یہ واقعی افسوسن...
03/09/2026

🚨سری لنکن لیجنڈ کمار سنگاکارا کا پاکستان کی موجودہ پرفارمنس پر زبردست بڑا بیان🚨 سنگاکارا کا کہنا ہے🗣️ کہ یہ واقعی افسوسناک ہے کہ پاکستان کی ٹیم مکمل طور پر کمزور ہو چکی ہے اور دن بدن مزید کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ ایک طرف ایشیا کی دوسری ٹیمیں مسلسل مضبوط ہو رہی ہیں، جبکہ پاکستان کی ٹیم اب کمزور ٹیموں کو بھی شکست دینے کی صلاحیت کھوتی جا رہی ہے! ایک وقت تھا جب پاکستان ایک انتہائی خطرناک ٹیم ہوا کرتا تھا۔ وسیم اکرم اور شعیب اختر جیسے لیجنڈز اس ٹیم کا حصہ تھے اور دنیا کے بڑے بڑے بیٹسمین بھی ان کے سامنے کھیلنے سے گھبراتے تھے۔ لیکن آج پاکستان کرکٹ انتہائی مشکل دور سے گزر رہی ہے۔ سنگاکارا کے مطابق پاکستان کرکٹ میں سب سے بڑا مسئلہ میرٹ کی کمی ہے۔ پاکستان میں آج بھی وسیم اکرم اور شعیب اختر جیسے عظیم لیجنڈز موجود ہیں، جن کے تجربے سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے، لیکن ضرورت اس بات کی ہے کہ فیصلے میرٹ پر کیے جائیں اور حقیقی ٹیلنٹ کو آگے لایا جائے۔ کیا کمار سنگاکارا کی بات درست ہے؟ 🤔🇵🇰🔥

پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ادھے سے زیادہ ٹیم تبدیل کیا یہ تبدیلیاں پاکستان کو وائٹ واش سے بچا سکیں...
31/08/2026

پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ادھے سے زیادہ ٹیم تبدیل کیا یہ تبدیلیاں پاکستان کو وائٹ واش سے بچا سکیں گی ...

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir WASI Cricket Stats posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share