BABA Eleven GHAZI

BABA Eleven GHAZI

Share

s baba eleven ghazi

23/07/2025

ہائے او روی تیرے رولے کمال کی اننگ کھیل گئے آج اپنی ٹیم کیلئے
افغان پریمئیر لیگ سیزن 1 بابر الیون بمقابلہ بابا الیون کے مابین کھیلا گیا بابر الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے 97 رنز کا ٹارگٹ دیا مدثر گولی نے 25 رنز بنائے بابا الیون کی جانب سے روید کی عمدہ بلے بازی 65 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی یہ میچ بابا الیون نے جیت کر آگلے راؤنڈ میں کوالیفائی کر لیا۔
Ghazi Cricketer 3 in 1

07/01/2025

ایک ہی دل ہے کتنی بار جیتو گے۔ بابا الیون غازی تیری کیا بات ۔ کمال کر گۓ بابا الیون غازی 🏆❤️
غورغشتی ہائی سکول میں جاری ہارڈ بال قائداعظم کپ کے سیمی فائنل میچ میں کمیٹی کی ٹیم v kcc کے خلاف کمال پرفامنس کا مظاہرہ کرتے ہوۓ بابا الیون غازی نے سیمی فائنل مقابلہ ون سائیڈڈ جیت کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ v kcc کی ٹیم نے مقررہ 20 اوور میں 157 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ اوپنر بلے باز میاں افضل اور آصف کی جانب سے دیکھنے کو ملا جبکہ بابا الیون غازی کے سپنر مکمل طور پر حاوی رہے پورے میچ میں جواب میں آغاز کیا بابا الیون کی جانب سے ابراہیم پٹھان اور احتشام نے اور مخالف باؤلنگ کو تہس نہس کرتے ہوئے ٹارگٹ باآسانی ون سائیڈ 14 اوور میں چیس کر لیا احتشام 97 ناٹ آوٴٹ جبکہ ابراہیم پٹھان نے ففٹی ناٹ آوٴٹ اننگ کھیلی اور 10 وکٹوں سے بازی مار گۓ. زندہ باد بابا الیون غازی تحصیل غازی کو آپ پر فخر ہے۔❤️🏆❤️🎉

24/09/2024

batty g

Photos from BABA Eleven GHAZI's post 19/09/2024
15/09/2024

well com nabeel khan of wessa

19/03/2024

zabrdast moqably jari jald se jald team intar krwaye ramzan cap ghazi intri jari ha all baba calab ghazi

05/03/2024

COMEING SOON
First Ramzan night circle cricket tournament ghazi
organised By All Baba 11

09/06/2023
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Ghazi
Islamabad
22260