22/03/2024
پانچ پاکستانی پلٸیرز کو انگلینڈ کے دی ہنڈرڈ لیگ ڈرافٹ میں پک کیا گیا ہے:.💚❤🔥
1.نسیم شاہ -(ایک لاکھ پچس ہزار پاٶنڈز)(برمنگھم فونکس)✔
2.عماد ووسیم ۔(1 لاکھ پاٶنڈز)(ٹرینڈ راکٹس)✔
3.شاہین شاہ آفریدی -(1 لاکھ پاٶنڈز)(ویلش فاٸر)✔
4.حارث رٶف ۔(75 ہزار پاٶنڈز)(ویلش فاٸر)✔
5.اسامہ میر ۔(60 ہزار پاٶنڈز)(مانچسٹر اوریجنلز)✔
07/01/2024
ہونٹ بھی ایک دوسرے کو چوم لیتے ہیں❤️✨
جب لبوں پے نام محمد ﷺ آتا ہے✨❤️
07/01/2024
بیشک دنیا کا سب سے بڑا لیڈر
میرا محبوب حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہے
17/12/2023
Pakistan U19 beat Afghanistan u19 by 83 runs.
Ubaid Shah Today :
Overs 𝟳
Runs 𝟭𝟵
Wickets 𝟯
Econ 𝟮.𝟳𝟭
Naseem shah 2.0🔥
26/11/2023
ملتان سلطان کے سپورٹرز کے لئے بری خبر:
غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق محمد رضوان ملتان سلطان کو چھوڑنے جارہیں ہیں جسکی مین وجہ یہ ہے کہ پی ایس ایل میں ملتان سلطان اپنی شرٹ پہ کسی جوئے کی کمپنی کا لوگو لگانے جارہی ہے جس پہ محمد رضوان نے اعتراض کیا،
محمد رضوان کے چھوڑنے کی صورت میں ملتان سلطان کا نیا کپتان شان مسعود ہوگا،
اس سے پہلے پی سی بی چیئرمین بھی اس کمپنی سے معاہدہ کرنا چاہتے تھے لیکن انکے درمیان بابراعظم اور محمد رضوان رکاوٹ بنے ہوئے تھے شائد اسی لئے بابراعظم کو بھی کپتانی سے ہٹایا گیا۔
کرکٹ کے اپڈیٹ کے لیے پیج کو فالوں کریں۔🏏❤️💪
👇👇👇👇
Ptv Sports
::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
.
.
.
.
.
.
I I I I I | | | |
| |
26/11/2023
Congratulations 🎉 To Imam-Ul-Haq .
26/11/2023
Cricket 🏏 Cup Winner 🏆 Teams