11/05/2024
گوروں نے سہی پھدو لگایا ہوا ہے 😆
گیری کرسٹن کو ہی دیکھ لیں پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ سے رسوائی سمیٹنے کے بعد آئر لینڈ میں ذلت کا سفر جاری رکھے ہوئے ہے 🫡
جبکہ ہمارے ہیڈ کوچ صاحب IPL میں گجرات ٹائینز کو پورا ٹائم دے رہا اور پاکستان ٹیم کی کوچنگ وڈیو کال پر کرتا ہے 🫵🙂
11/05/2024
ایک زمانہ تھا جب ہم کہتے تھے کہ اگر بیٹنگ 140,150 رنز بھی کر دے تو باؤلرز ہمیں میچ جتوا دیں گے 🔥
اب حالت یہ ہو چکی ہے آئر لینڈ جیسی ٹیم کے خلاف بھی 182 ڈیفینڈ نہیں ہو پاتا ہماری باؤلنگ سے۔۔۔ 💔🫡
11/05/2024
پھر پاکستان ٹیم کا پروگرام یہاں ٹریننگ کے بعد وڑ ہی گیا 🤣
بھائی جان ہم نے تو لمبر ون سے ٹریننگ لی تھی 😅
11/05/2024
Good Morning Chaas Aai kay na Fer 🤪🤪🤪
10/05/2024
۔ٹی 20 ورلڈ کپ میں زمبابوے نے ہرایا
۔ففٹی اوور ورلڈ کپ میں افغانستان نے ہرایا
۔نیوزی کی ڈی ٹیم ہمارے ہوم گراؤنڈ پر 2 میچ ہرا گئی
۔ایشیا کپ میں سری لنکا سے ہارے
۔ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کا سیمی فائنل ہارے
۔ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کا فائنل ہارے
۔آئرلینڈ سے بھی ہار گئے
۔کوئی رہ تو نہیں گیا جس نے پاکستان کو نہ ہرایا ہو 💔🙂
10/05/2024
مین آف دا میچ، شاداب خان سپر سٹار 4 اوور میں صرف 54 رنز دیے 🫡🫵💔
10/05/2024
پاکستان با مقابلہ آئرلینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 🙌
آئرلینڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی اب تو عادت بنا لو پاکستانیوں ابھی تو ہمیں افغانستان، بنگلہ دیش ، اور USA وغیرہ سے بھی ہارنا ھے🤭
10/05/2024
ایریلینڈ تو پھر بھی اچھی ٹیم ھے وہ دن بھی دیکھنا پڑیگا جب Usa اور نیپال سے ھرینگے
10/05/2024
جناب بابر اعظم صاحب بمراہ اور نسیم شاہ کا کوئی جوڑ بنتا ہی نہیں ہے بمراہ ایک ورلڈ کلاس نمبر 1 باولر ہے پلیز اب نسیم کو بمراہ سے کمپیر نہیں کرنا آپ کی مہربانی ہو گی 🙏🙏
10/05/2024
یار مذاق مذاق میں آئرلینڈ نے بھی پاکستانیوں کو پیل دیا توبہ توبہ🤪🙏
10/05/2024
تاریخ میں لکھا جائے گا پہلے نیوزی لینڈ کی C ٹیم نے اور آج آئرلینڈ کی ٹیم نے ھماری ایسی حالت کردی 🙌🫡🇵🇰
10/05/2024
Ireland Win_ Man of The Match Shadab Khan 🤡🤡