Gulzar Abbasi Cricket Tournament

Gulzar Abbasi Cricket Tournament

Share

ورلڈکپ آف سرکل بکوٹ فری انٹری ٹورنامنٹ

16/11/2024

بانڈیاں پریمئیر لیگ💥
کل ہو گا فائنل ڈے تگڑے مقابلے شائقین کرکٹ سے گزاراش ہے گراونڈ کا رخ کریں اور پلئیر کی حوصلہ افزائی کریں۔۔✨

01/10/2024

پرواز بھی کریں گے ...🦅
تم بس دیکھنے کا حوصلہ رکھنا ...👑
#بانڈیاں پریمئیر لیگ ایڈیشن 3🔥
آل پاکستان دو اوپن پلس یوسی لیول ❤️
انشاءاللہ 20سے 24 نومبر سرزمین بانڈیاں عباسی کرکٹ سٹیڈیم بانڈیاں میں کھیلا جاۓ گا جس میں سرکل بکوٹ مری گلیات کشمیر کی نامور ٹیمیں شرکت کریں گی۔ یوسی نمبل میں پہلی مرتبہ آپکو پاکستان کے سٹار پلئیرز ان ایکشن نظر آئیں گیں
تمام تر ٹیمز کو اور کراؤڈ کو عباسی کرکٹ سٹیڈیم بانڈیاں میں ویلکم کرنے کے منتظر رہیں گے ٹیم انٹر کرنے کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ 03175573259
03465271421


23/08/2024

انتظامیہ کمیٹی کی طرف سے بہترین فیصلہ
ورلڈکپ آف ہزارہ
بانڈیاں سپر لیگ سیزن 7 انشاءاللہ 24 ستمبر سے شروع کیا جاۓ گا
تمام دوست ٹیموں، بانڈیاں سپر لیگ کے سپانسرز، ٹیم مینجمنٹ اور عوامی راۓ کو مد نظر رکھتے ہوئے لوکل ایونٹ کو ترجیح دی جا رہی ہے،
یاد رہے یہ بانڈیاں سپر لیگ کا آخری لوکل ایونٹ ہو گا جسمیں 48 ٹیموں کو رکھا جاۓ گا، نیکسٹ بی ایس ایل کا حصہ وہی ٹیمیں بنیں گی جو ٹاپ 24 میں آئیں گی،
لوکل ایونٹ میں سب سے بڑے انعامات جلدی پبلش کیۓ جائیں گے شکریہ


❣️

Photos from Gulzar Abbasi Cricket Tournament's post 22/07/2024

نمل سپر لیگ ایڈیشن 2
شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم نمل
ٹورنامنٹ کا بہترین اور بیلنس شیڈول جاری
تمام ٹیموں سے درخواست ہے وقت اور کٹ کا خیال رکھتے ہوئے ٹورنامنٹ کی کامیابی میں اپنا کردار ادا کریں
نوٹ میچ 06:40 پر شروع ہو گا ہر میچ کیلئے 40 منٹ کا وقت ہو گا ❤️❤️

30/05/2024

جمال مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ ایڈیشن ٹو❤❤
بڑی عید بڑا میلہ🔥🔥
انتظامیہ کمیٹی نے رولز ریگولیشن جاری کر دیے ہیں👍👍
تمام ٹیموں سے التماس ہے کے رولز ریگولیشن کا خاص خیال رکھیں اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں❤❤

Photos from Gulzar Abbasi Cricket Tournament's post 24/09/2023

گلزار عباسی فاؤنڈیشن کی زیراہتمام مورخہ 25 ستمبر بروز سوموار فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا اور اس موقع پر صبح :8:00 بجے تعزیعتی ریفرنس ہو گا اور 9:00 بجے آئی کیمپ میں مائر ڈاکٹر کی زیر نگرانی فری علاج اور ادویات اور معمولی نوعیت کے آپریشن اور (زیادہ نوعیت) کے مریضوں کے لیے باقائدہ کارڈ اور متعلقہ ہسپتال الشفاء آئی ٹرسٹ مظفرآباد میں علاج ریفر کر کے بمعہ اخراجات کیمپ کی زمہ داری ہو گی.
اہلیان علاقہ سے بھرپور شرکت اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سے تشہیر کی اپیل کی جاتی ہے تاکہ تمام لوگ مستفید ہو سکیں.

21/09/2023

بانڈیاں سپر لیگ ایڈیشن 6
آرگنائزنگ کمیٹی راک سٹار بانڈیاں کی جانب سے 60 حتمی ٹیموں کا اعلان کر دیا گیا ہے
نیک خواہشات اور بھرپور تعاون راک سٹار بانڈیاں و اہلیان بانڈیاں کیساتھ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


95 I 10/1
Islamabad