پولیس اہلکار کا شرمناک فعل، ’بسم اللہ‘ پڑھ کر رشوت وصول کر لی۔۔۔
Punjab News Punjab Emergency Service Department Khyber Pakhtunkhwa Updates Daily HazaraNews
News Update
kpk
13/01/2026
یہ لڑکا، سیف الہواج کا بیٹا اسامہ، کل سے لاہور میں ایک مدرسے سے لاپتہ ہے۔ برائے مہربانی اگر کسی کو کوئی معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں۔ گھر والے شدید پریشان ہیں۔
رابطہ نمبر:
03016667063
ضلع: تورغر تحصیل: دوڑ میرہ گاؤں: ڈیرے کاکاخیل
Please share this
اھم اطلاع
کل سے ملک بھر میں چیک پوسٹوں بازاروں شہروں وغیرہ میں غیرقانونی غیرملکی افراد کے خلاف کاروائیاں شروع ہو رہی ہیں آپ جہاں کہیں بھی ہوں آپ کا شناختی کارڈ یا سٹوڈنٹ کارڈ آپ کے پاس لازما ہونا ضروری ہے ورنہ اپ کو مختلف مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے
اپنے دوست و احباب کو بھی مطلع کر دیں شکریہ
22/08/2025
مکمل ویڈیو
صدہ کے سیلاب میں ایک آدمی پھنسا ہوا تھا جسکو علاقے کے لوگوں نے حود رسی پھینک کر بچالیا ۔
اللہ کے واسطے دریاوں سے تھوڑا پرہیز کرے
15/08/2025
بارش کا موسم شروع ہو گیا ہے، اور اس کے ساتھ ہی غیر ختمی غیر سرکاری نتائج بھی آنا شروع ہو گئے ہیں۔
16/07/2025
نوکری مجھے سرکار نے دی ھے اور بندہ میں اللہ کا ھوں سیاسی چمچہ بننے سے میں موت کو ترجیح دیتا ہوں یہ الفاظ ھیں دبنگ ایس ایچ او عبدالعلی خان عرف گبر کے اسکا مذید کہنا ھے کہ میری پوسٹنگ جس تھانے میں ھوتی ھے اور جب میں وہاں پر کسی مجرم کو گرفتار کرتا ھوں تو اسے تھانے تک پہنچانے سے پہلے کسی ایم پی اے ۔ایم این اے یا وزیر کا مجرم کو چھڑانے کیلئے فون آنا شروع ھو جاتا ھے اور انکی بات نہ ماننے پر اکثر مجھے ٹرانسفر کی دھمکیاں دی جاتی ھیں اگر کسی نے میری کارکردگی دیکھنی ھے میرے تھانے کی حدود میں جرائم کی شرح دیکھ لے اور وہاں کے عام عوام سے میرے بارے میں پوچھے . نہ کہ کسی سیاسی رہنما کی پریس کانفرنس سے میں نہ ڈرتا ہو ۔۔۔۔
کنگ خیبر پختونخواہ پولیس
SHO بڈھ بیر
عبدالعلی خان
♥️💪🏼💪
13/07/2025
افغانستان ننگرھار میں ایک بندہ سیلاب میں پھنس گئے بہت۔۔۔۔see more
Follow us
افغانستان ننگرھار میں ایک بندہ سیلاب میں پھنس گئے بہت۔۔۔۔ @fyp @followers @highlights @
13/07/2025
تورغر میں نوجوان کا قتل، پوسٹ مارٹم کی سہولت نہ ہونا – لمحہ فکریہ
کل ضلع تورغر میں ایک نوجوان کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ یہ افسوسناک واقعہ پورے ضلع کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لیے کافی ہے۔ قتل کن وجوہات پر ہوا، یہ عدالتی معاملہ ہے اور اس کی تہہ تک جانا متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے۔ لیکن ایک شہری، ایک انسان اور ایک صحافی ہونے کے ناطے ہمارا سوال اس سے بھی سنگین ہے – قتل کے بعد پوسٹ مارٹم کیوں نہیں ہوسکا؟
اطلاعات کے مطابق، تورغر میں موجود ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ضلع میں پوسٹ مارٹم کی سہولت ہی موجود نہیں۔ لاش کو پہلے بٹگرام، پھر اوگی (تحصیل مانسہرہ) ریفر کیا گیا۔ مگر حیرت اور شرمندگی کی بات یہ ہے کہ کسی بھی جگہ پوسٹ مارٹم ممکن نہ ہو سکا۔
اب سوال یہ ہے کہ ضلع کا درجہ ملے 15 سال ہو چکے ہیں، لیکن آج بھی تورغر میں نہ پوسٹ مارٹم کی سہولت ہے، نہ مکمل اسپتال، نہ لیبارٹری، نہ ایمبولینس کا درست نظام اور نہ ہی کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی بنیادی تیاری۔
اصل ذمہ دار کون ہے؟
کیا محکمہ صحت خیبر پختونخوا اپنی ناکامی کا اعتراف کرے گا؟
کیا ڈپٹی کمشنر اور ضلعی انتظامیہ نے کبھی اس سنگین کمی کو سنجیدگی سے لیا؟
کیا عوامی نمائندے جنہیں ہم نے ووٹ دے کر منتخب کیا، انہوں نے کبھی ایوان میں تورغر کے بنیادی مسائل پر آواز اٹھائی؟
کیا صوبائی حکومت اور ارباب اختیار کو تورغر صرف کاغذی ضلع سمجھ کر نظر انداز کیا جاتا رہے گا؟
یہ ایک معمولی غفلت نہیں، یہ ایک اجتماعی مجرمانہ لاپرواہی ہے۔ اگر آج بھی کسی ضلع میں قتل کے بعد پوسٹ مارٹم ممکن نہ ہو، تو یہ صرف ایک طبی ناکامی نہیں بلکہ پورے نظام پر سوالیہ نشان ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ:
1. تورغر میں فوری پوسٹ مارٹم سہولت قائم کی جائے۔
2. متعلقہ اداروں سے جواب طلبی ہو کہ اب تک یہ سہولت کیوں میسر نہ ہو سکی۔
3. ضلعی سطح پر صحت، تعلیم، عدلیہ اور ایمرجنسی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔
ورنہ یہ غفلت آئندہ بھی نہ جانے کتنی لاشوں کو انصاف سے محروم رکھے گی۔
منجانب ،،
News Update
10/07/2025
😢😭😭😭
مولانا خان زیب شہید ہو گئے۔ یہ افسوسناک خبر سن کر اُن کا بیٹا شدتِ غم سے رو پڑا۔ فضا سوگوار ہو گئی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس عطا فرمائے۔
10/07/2025
Hahahah 🤣😂
Account follow kare please 🥺
08/07/2025
مبارک باد
اشتیاق احمد اخوند خیل ڈپٹی کمشنر بٹگرام تعنیات : نوٹیفیکیشن جاری۔اس سے پہلے وہ کوھستان کولئ پالس کے ڈپٹی کمشنر تھے ۔ بٹگرام میں تعنیاتی پر خوش امدید کہتے ھیں ۔ امید ھیں کہ وہ بٹگرام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے ۔ أخوندخیل قومی اتحاد پاکستان نۓ ڈپٹی کمشنر کے ساتھ ملکر علاقے کے مسائل حل کرنے میں مدد دیںگے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad Pakistan
Islamabad
44000