Shia.network512

Shia.network512

Share

student

03/07/2026

شہید سپریم لیڈر علی خامنہٰ ی کی آخری رسومات کا آغاز ہوگیا۔ تہران میں دو کروڑ سے زائد جمع ہوگئے۔ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ اجتماع ہوگا

03/07/2026

شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ائ

22/03/2026

شیعہ علماء کی ایک تصویر جو باہمی محبت و وحدت کی عکاسی کر رہی ہو دشمنانِ قوم و ملت کے لیے ایٹم بم جتنی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔

25/02/2026

13/02/2026

ہے ہماری درس گاہ کربلا کربلا
حق کا سیدھا راستہ
شجاعتوں کا راستہ
نمازیوں کا راستہ
حسینیوں کا راستہ
ہے ہمارا راستہ

06/02/2026

ہمارا مطالبہ ہے حکومت وقت سے اس ملعون کو فلفور گرفتار کر کے پھانسی پر لٹکا دیا جائے اب تو اس کو ٹریس کرنے میں کوئی مشکل بھی نہیں ھے

06/02/2026

تمام شہداء کی نماز جنازہ اسلام آباد میں ایک ساتھ پڑھائی
جانی چاہیے
اور ملت جعفریہ چاہتی ہے کہ کل شہداء کے جنازے میں علامہ ساجد نقوی ،علامہ جواد نقوی ،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ،علامہ شہنشاہ نقوی اور تمام زاکرین ایک ساتھ شریک ہوکر ملی یکجتی کا ثبوت دیتے ہو اپنے دشمنوں کو ایک ہی پیغام دیں ۔ہم کٹ سکتے ہیں لیکن راہ حسین ابن علی علیہ السلام سے ایک انچ بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہے

Photos from Shia.network512's post 06/02/2026

اسکردو:
سانحہ ترلائی اسلام آباد ہے خلاف سکردو میں احتجاجی مظاہرہ کیا جارہاہے مظاہرین ناکام حکومت مردہ باد،ناکام حکومت مردہ باد کے نعرے بلند کررہے ہیں۔ لوگوں کی کثیر تعداد اس احتجاجی مظاہرہ میں شریک ہیں
صدر مجلس وحدت مسلمین ضلع سکردو شیخ فدا علی ذیشان خطاب کر رہے ہیں

Photos from Shia.network512's post 06/02/2026

‏اسلام آباد میں امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ، ترلائی کے علاقے میں دھماکہ
پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں
آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر شہر بھر میں ایمرجنسی نافذ۔

مومنین پمز اور پولی کلینک ہسپتال پہنچ جائیں ، زخمیوں کو خون کی ضرورت ہے

17/01/2026

28 رجب المرجب آغازِ سفرِ کربلا ، روانگی خاندانِ بنی ھاشمؑ اَز مدینہ دَر کربلا 😭💔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad
46220