آبنائے ہرمز سے ایک بوند تیل نہیں جانے دیں گے، ابھی سمندر میں میزائل اور ڈرون کے علاوہ کچھ بڑا ظاہر ہی نہیں کیا: ایران
Buraq Tv
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Buraq Tv, h9/4 Islamabad, Islamabad.
This is Khurram shah official page,
اس پیج پر اپ کو ہر طرح کی اپڈیٹ اور پوسٹ ملیں گی۔پوری سچائی کے ساتھ،اگر اپ ملکی اور غیر ملکی حالات کو روٹین کے ساتھ جانا چاہ رہے ہیں تو اپ نے ہمارے پیج کو فالو کرنا ہے ۔پاکستان زندہ باد
03/03/2026
ایرانی پاسداران انقلاب کا دعویٰ ہے کہ دبئی میں امریکی فوجیوں کے اجتماع پر حملہ کرکے 40 امریکی فوجیوں کو ہلاک اور 70 کو زخمی کردیا۔
ایران کی جانب سے خلیجی علاقوں پر حملے تیز کردیئے گئے ہیں، قطر، یو اے ای، کویت، اردن پر میزائل اور ڈرون سے حملے کئے گئے۔
دوحہ میں 5 دھماکے ہوئے، جس سے خوف و ہراس پھیل ہوگیا، یو اے ای پر بھی ایران کی جانب سے حملہ کیا گیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ دبئی میں امریکی فوجی اجتماع پر حملہ ہوا، حملہ اس وقت کیا جب 160 فوجی موجود تھے، جس میں 40 ہلاک اور 70 زخمی ہوئے۔
کویتی وزارت دفاع کا کہنا ہے ایرانی جارحیت کے آغاز سے لے کر اب تک ہم نے 178 بیلسٹک میزائل اور 384 ڈرونز کو روکا، قطر نے بھی 2 حملوں کو ناکام بنایا ہے۔
اردن میں بھی امریکی اڈوں پر ڈرونز داغے گئے، قطری وزارت دفاع کے مطابق اب تک 101 بلیسٹک، 3 کروز میزائل اور 39 ڈرونز داغے گئے، سیکیورٹی فوسز نے 3 کروز، 98 بلیسٹک میزائل اور 24 ڈرونز کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
TV
BREAKING: 🇮🇱Israel’s Nuclear reactor power plant has been DESTROYED by multiple🇮🇷Iranian ballistic missiles, leaking radioactive material.
02/03/2026
امریکا کے 3 ایف 15 طیارے کویت میں گر کر تباہ ہوگئے، امریکی سینٹ کام نے تصدیق کردی۔
امریکی سینٹ کام کا کہنا ہے کہ کویتی دفاعی نظام نے غلطی سے امریکی طیارے مار گرائے، طیاروں کے تمام 6 پائلٹ محفوظ ہیں، اسپتال منتقل کردیا گیا۔
سینٹ کام کا کہنا ہے کہ امریکی طیارے فرینڈلی فائرکا نشانہ بن کر تباہ ہوئے، امریکی طیارے آپریشن ایپک فیوری کا حصہ تھے، ایران کی جانب سے مسلسل ڈرون اور میزائل حملے ہورہے تھے۔
02/03/2026
کویت میں امریکی سفارتخانہ
کویت میں امریکی فضائیہ کا F15 طیارہ ✈️ گر کر تباہ
ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش ہوتی ہے ہے یہ رات اسرائیل کے لیے قیامت سے کم نہیں تھی
01/03/2026
روسی مندوب بھی ایران کے حق میں بول پڑے
01/03/2026
ایرانی میزائل حملے سے بحرین میں امریکی فوجی اڈے کو شدید نقصان
01/03/2026
خیال رہے کہ گزشتہ روز امریکا اور اسرائیل نے ایران پر بحری اور فضائی حملے کیے جن میں 201 ایرانی شہری شہید اور 747 زخمی ہو گئے تاہم اب ایرانی سرکاری میڈیا نے خامنہ ای کی شہادت کی بھی تصدیق کردی۔
تل ابیب کی تازہ ویڈیو ہے یہاں پر ایرانی میزائل اٹیک ہوا ہےں
01/03/2026
تل ابیب میں اسرائیلی وزارتِ دفاع کی عمارت پر ایران کا میزائل حملہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Website
Address
H9/4 Islamabad
Islamabad
04403