22/05/2026
KC tiger will in action at this Eid in Kotli Sattian Captain Raja Ammar. Best of luck
Sports & Traveling
22/05/2026
KC tiger will in action at this Eid in Kotli Sattian Captain Raja Ammar. Best of luck
Indoor Cricket
Well done ✌️ Saddam Raja
“Don’t chase goals… hit them 🎯”
“Accuracy speaks louder than words.”
“This is what focus looks like.”😄
چیف آرگنائزر عمر عباسی نے MINI TSL کی شاندار کامیابی پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی ٹیم ورک، لگن اور مسلسل محنت کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے تمام ممبران کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ مستقبل میں بھی اسی جذبے کے ساتھ مزید کامیابیاں حاصل کی جائیں گی۔ یہ کامیابی نہ صرف انکے لیئے بلکہ پوری کمیونٹی کے لیے باعثِ فخر ہے۔
منی ٹی ایس ایل کا شاندار انعقاد امبانی کرکٹ اسٹیڈیم، کروڑ میں ہوا 🏏🔥۔ چیئرمین اطہر عباسی جبکہ چیف آرگنائزر راجہ وسیم دھنیال اور عمر جلیل عباسی تھے، جنہوں نے ایونٹ کے انتظامات میں اہم کردار ادا کیا 👏
ٹورنامنٹ کے فاتح ٹی سی سی تیمور مرزا رہے جنہوں نے بہترین کارکردگی کے ساتھ ٹرافی اپنے نام کی 🏆 جبکہ صبیل ٹائیگر خرم چکوال رنر اپ رہے اور زبردست کھیل پیش کیا 💪
یہ ایونٹ مقامی کرکٹ ٹیلنٹ اور اسپورٹس مین اسپرٹ کی خوبصورت مثال رہا 🇵🇰✨
ہیش ٹیگز: