Cricket ka Junoon

Directions

Cricket ka Junoon کرکٹ کا ہر لمحہ، ہر داستان – جب دل دھڑکے کرکٹ کے لیے، تو آؤ شامل ہو جاؤ 💖"کرکٹ کا جنون"💖 میں!" غصے والی ہوں ضدی ہو لیکن
کبھی کوئی رشتہ مطلب کے لیے نہیں رکھا

سری لنکا کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے صاحبزادہ فرحان کو ٹیم کا کپتان مقرر کر د...
06/10/2026

سری لنکا کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے صاحبزادہ فرحان کو ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے، جبکہ انگلینڈ اور سری لنکا کے خلاف 7 میچز پر مشتمل ون ڈے ٹرائی سیریز کے لیے شاہین شاہ آفریدی کو بطور کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ اس ٹرائی سیریز کے ابتدائی تین میچز راولپنڈی اور بقیہ لیگ میچز و فائنل لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

03/10/2026
03/10/2026

🏏🇵🇰





















02/10/2026

🏏🇵🇰













#







💥 پونٹنگ کا بھارتی پچز اور بیٹرز پر سیدھا وار! 💥"جس طرح کی پچز بھارت میں بنتی ہیں، ان پر میں اس عمر میں بھی سنچری بنا سک...
01/10/2026

💥 پونٹنگ کا بھارتی پچز اور بیٹرز پر سیدھا وار! 💥
"جس طرح کی پچز بھارت میں بنتی ہیں، ان پر میں اس عمر میں بھی سنچری بنا سکتا ہوں!" — رکی پونٹنگ 🏏🤐
آسٹریلین لیجنڈ نے شُبمن گل کی ڈبل سنچری کے بعد بھارتی وکٹوں کے معیا ر پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اپنے گھر میں سازگار پچز پر رنز بنانا آسان ہے، اصل چیلنج بیرونِ ملک پرفارم کرنا ہے۔ ✈️🏏
🗣️ کیا پونٹنگ کا تنقید کرنا درست ہے؟ کمنٹ میں لازمی بتائیں!
🏏🇵🇰





















ایشین گیمز 2026 کے فائنل مقابلے میں گولڈ میڈل میچ کے لیے پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں امنے سامنے پاکستان اور انڈیا کا فائن...
01/10/2026

ایشین گیمز 2026 کے فائنل مقابلے میں گولڈ میڈل میچ کے لیے پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں امنے سامنے پاکستان اور انڈیا کا فائنل میچ تین اکتوبر کو پاکستانی وقت کے مطابق دن ساڑھے نو بجے شروع ہوگا جبکہ تیسری پوزیشن کا میچ بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جو تین اکتوبر کو صبح کے پانچ بجے ہوگا
🏏🇵🇰





















Address

F7 Markaz
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket ka Junoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share