23/04/2024
Asslamoalaikum
Majid awan apni Aany wali tamam cricket aj se Sunfire Legends ki tarf se khelen gy shukriya.
Brand of Kurli Cricket
23/04/2024
Asslamoalaikum
Majid awan apni Aany wali tamam cricket aj se Sunfire Legends ki tarf se khelen gy shukriya.
13/10/2023
کرکٹ کے رنگ کرلی ایکسپریس کے سنگ❤
👍❤
#ایکسپریس فیملی❤👍
ہماری ٹیم Sunfire Legends کی طرف سے ہمیشہ کی طرح ڈاکٹر ماجد اینڈ کمپنی کے ساتھ مکمل تعاون ہوگا انشاءاللہ 🏏🏏
27/09/2023
8 Days to go
26/09/2023
Best bowler off DSL..
Shehzada..
To achieve victory, Afghanistan has set a target of 292 runs. Qualifying for the Super Four in Afghanistan's case will require achieving this goal within 37.1 overs. What are your thoughts on Afghanistan's chances of qualifying for the Super Four?
05/09/2023
بیٹنگ کر کے بھاگ جانے والے لڑکے
02/09/2023
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ!
تمام دوستوں کو خوش آمدید
جناب ٹیم “کرلی برینڈ “نے اپنی ٹیم کا نام تبدیل کر کے “سن فائر لیجنڈز” (Sunfire Legends)کر دیا ہے۔
آج کے بعد کرکٹ کے تمام ایونٹ میں یہ ٹیم اسی نام (سن فائر لیجنڈز) سے ہی حصہ لے گی۔
ٹیم کا نام تبدیل کرنے کی وجہ ٹیم اونرز کی تبدیلی اور سپانسرز ہے۔نئے ٹیم اونرز اور سپانسرز کی نگرانی میں اب یہ ٹیم (سن فائر لیجنڈز) تمام کرکٹ ایونٹس میں حصہ لے گی۔
ٹیم کا نام تمام سپانسرز ،اونرز اور کپتان اور ٹیم کی سینئرز لیڈر شپ کے باہمی مشورے سے تبدیل کیا گیا۔
یاد رہے چار سال پہلے 2019میں بننے والی ٹیم “کرلی برینڈ “ کا چار سال کا نام کا معاہدہ ختم ہو گیا۔
یہ ٹیم “سن فائر لیجنڈز “اب نئے اونر اور سپانرز کے ساتھ لامحدود مدت تک معاہدے کی پابند ہو گی۔
ٹیم کی لیڈر شپ سپانسر اور کوچ جناب سردار شعبان بھائی، سینئیر کرکٹرز عابد عزیز بھائی، ملک ضمیراعوان بھائی اور ملک گلبہار بھائی جبکہ ٹیم کے کپتان سردار یاسر ،نائب کپتان سردار گلفام اور سردار زیشان عرف بنٹو بھائی اور تمام جونیئرز کی راہنمائی شامل رہی ٹیم کا نام تبدیل کرنے میں ۔
والسلام
سوشل میڈیا ٹیم : سن فائر لیجنڈز
02/09/2023
کی اوپن ٹیم کا علان کر دیا ہے
ٹیم اونر
ٹیم اسپانسر
اوپن سٹار دی برینڈ آف چشتاں
پچھلی بار کی طرح ایک اور سٹار متعارف کروانے جا رئے ہیں ندیم انصاری چشتیاں اینڈ واصف حمید اعوان
یاد رئے چندو چشتیاں بھی پچھلی بار دیول سپر لیگ سے اپنا کیریئر سٹارٹ کیا
لوکل سائیڈ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
اسلام علیکم!
تمام دوستوں کو خوش آمدید
یہ پیج کرلی کی کرکٹ ٹیم “سن فائر لیجنڈز” کا ہے ۔ اس پیج کا مقصد ٹیپ بال کرکٹ کو فروغ دینا ہے ۔
تمام دوستوں سے گزارش ہے پیج کو فالو کریں اور ٹیپ بال کرکٹ کی سرگرمیوں سے متعلق اپڈیٹ رہیں۔
شکریہ