cricit page 1

cricit page 1

Share

Cricket Matches Live

21/03/2026

Eid Mubarak to all of you friends family living aboard,Pakistan. ...with heartfelt wishes focused on peace, joy, and blessings. Popular greetings include "May Allah fill your home with happiness and your heart with peace"
Ameen..

13/03/2026

دوسرا ون ڈے بنگلہ دیش نے خلاف ینگ ٹیلنٹ معاذ صداقت کالاٹھی چارج ۔46بالوں پر 75رنز جڑ دئیے صاحب زادہ فرحان کے ساتھ سینچری اوپننگ پارٹنر شپ
۔۔شکر ھے گند نکال کر ینگ ٹیلنٹ کو موقع دیا جا رھا ھے

12/03/2026

As the blessed days of Ramadan pass, we turn to Allah with hope and sincerity, praying for His forgiveness and protection from the fire. May our prayers be accepted and our hearts be filled with peace and guidance.


10/03/2026

پاکستان سپر لیگ 11 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔
پی ایس ایل 11 کا انعقاد 26 مارچ سے 3 مئی تک ہوگا اور اس دوران 44 میچز کھیلے جائیں گے۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 میں پہلی بار 8 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں 2 نئی ٹیمیں حیدرآباد کنگز مین اور راولپنڈی پنڈیز لیگ بھی شامل ہیں۔
پی ایس ایل 11 میں ہر ٹیم لیگ مرحلے میں 10 میچز کھیلے گی جبکہ پلے آف 28 اپریل سے شروع ہوں گے۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے میچز 6 شہروں میں کھیلے جائیں گے، فیصل آباد اور پشاور پہلی بار ایچ بی ایل پی ایس ایل میچز کی میزبانی کریں گے جبکہ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ایک کوالیفائر سمیت 11 میچز کھیلے جائیں گے جبکہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے 15 میچز شیڈول ہیں۔
فیصل آباد میں پہلی بار پی ایس ایل کے 7 میچز کھیلے جائیں گے، پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پہلی بار پی ایس ایل کی میزبانی کرے گا۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں چار میچز کھیلیں جائیں گے جن میں ملتان سلطانز ایکشن میں ہوں گے جبکہ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے6 میچز شیڈول ہیں۔
پی ایس ایل 11 میں 12 ڈبل ہیڈرز کھیلے جائیں گے۔
# cricket page 1

02/03/2026

ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بلے بازوں کی فرست میں فخر زمان پہلے نمبر پر پہنچ گئے .🇵🇰🏏🔥
۔

28/02/2026

ہارا ہوا لشکر کا جیتا ہوا سپاہی — صاحبزادہ فرحان 💔🔥

28/02/2026

کیا آپ آغا سلمان کی کپتانی سے خوش ہیں یا نہیں کمینٹ لازمی کر کے بتائیں ؟؟؟؟؟؟

28/02/2026

دل توڑ دیا صاحبزادہ فرحان نے 💔😭
پلیئر آف دی میچ لینے کے بعد صاحبزادہ فرحان کا کہنا تھا:
🗣️ “مجھے بہت دکھ ہو رہا ہے کہ میری سنچری پاکستان کے کام نہ آ سکی۔”
یار فرحان بھائی… آپ نے تو جان لگا دی تھی! 💚🔥
اکیلے لڑتے رہے، سنچری بھی بنائی، دل بھی جیت لیا… بس قسمت ساتھ نہ دے سکی۔
قوم کو آپ پر فخر ہے شہزادے 👑

28/02/2026

پوائنٹس ٹیبل آپ کے سامنے پاکستان کو سیمی فائنل میں جانے کے لیے سری لنکا کو 67 پلس رنز سے میچ ہارانا ہو گا یا 10.5 اوورز میں سری لنکا کا ٹارگٹ چیز کرنا ہو گا. اب پاکستان پہلے بیٹنگ کرے سری لنکا کو 200 پلس مارے اور 120 پر سری لنکا کو آل آوٹ کر دے پاکستان ڈائریکٹ سیمی فائنل میں اس کے علاوہ اگر جیتے تو لاھور ایرپورٹ کے لیے کوالیفائی کریں گے

28/02/2026

آغا آپ یہ مشورے پر عمل کر کہ دیکھ لینا تم خود کہو گی کوچ شعیب احمد ہونا چاہیے 👇
آغا اگر آپ کو 26 کروڑ لوگوں کے جذبات کی قدر ہے تو سیمی فائنل میں جانے کے لیے میرے یہ مشورے پلے سے باندھ لیں.
نمبر 1:- اگر ٹاس جیتے تو پہلے بیٹنگ کرنا 🏆💥👍
نمبر 2:- اوپننگ صاحبزادہ فرحان اور فحر زمان سے کروانا صائم ایوب کو تیسرے نمبر پر رکھنا باقی بیٹنگ آرڈر سچویشن کے حساب سے چلانا خواجہ نافع کو بابراعظم سے پہلے کھیلانا اور اوپننگ سٹارٹ کو سیٹ ٹارگٹ دینا پاور پلے میں 80 کرنے ہیں 8 اوورز میں 100 کنفرم کرنا اگر کوئی آوٹ بھی ہو جائے صائم خواجہ نافع ہارڈ ہٹنگ جاری رکھیں
نمبر 3 :- ہر کھلاڑی کو کہنا اٹیکنگ کرکٹ کھیلے چاہے جلدی وکٹس ہی کیوں نا گر جائیں کیونکہ ہمیں میچ نہیں جیتنا سیمی فائنل میں جانا ہے اچھا رن ریٹ ضروری ہے
نمبر 4 :- صائم ایوب سے پہلے دس اوورز میں 4 اوورز پورے کروا لینا
نمبر 5 :- پاور پلے میں فاسٹ باولنگ اٹیک اگر چل رہا ہوا تو لگتار 6 اوورز فاسٹ باولرز سے لازمی کروا دینا. کیونکہ کہ اسپنرز میچ کو بعد میں کنٹرول کر سکتے ہیں فاسٹ بولرز نہیں
نمبر 7 :- عثمان طارق کو آٹھویں اوور میں لے آنا
نمبر 8:- ٹارگٹ ہر صورت 220 پلس پار کا زہن میں رکھ کر چلنا. اگر چیز آیا تو بیٹنگ آرڈر میں نے بتایا ہوا اوپر
نمبر 9 :- مائک ہیسن کے کسی پلان پر کام نہیں کرنا 🤩🎉👏💪🔥👑💥

24/02/2026

گیارہ بہنوں کا اکلوتا بھای 😉
ایک سال سے لگاتار بہترین پرفارمر 👏👏

-you Beauty ❤️‍🩹

24/02/2026

انگلینڈ سے شکست کے بعد پاکستان کا سیمی فائنل کا راستہ 👇🔥
🔹 منظرنامہ نمبر 1:
پاکستان سری لنکا کو ہرا دے
انگلینڈ نیوزی لینڈ کو ہرا دے
سری لنکا نیوزی لینڈ کو ہرا دے یا میچ بارش کی نذر ہو جائے
➡️ پاکستان سیدھا سیمی فائنل میں ✅
🔹 منظرنامہ نمبر 2:
پاکستان سری لنکا کو ہرا دے
انگلینڈ نیوزی لینڈ کو ہرا دے
نیوزی لینڈ سری لنکا کو ہرا دے
➡️ پھر پاکستان کو نیوزی لینڈ سے بہتر نیٹ رن ریٹ چاہیے ہوگا 📊
💚 ابھی امید زندہ ہے — دعا بھی اور دعویٰ بھی!

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad
62100