31/08/2023
کراچی، شارع فیصل پر عائشہ باوانی کالج کے قریب شیر سڑک پر آگیا
کراچی، شارع فیصل پر عائشہ باوانی کالج کے قریب شیر سڑک پر آگیا
کراچی کے علاقے شارع فیصل پر عائشہ باوانی کالج کے قریب شیر سڑک پر آگیا۔
30/08/2023
پاکستان نے نیپال کو 238 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی.
ایشیا کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیپال کو 238 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔
ایشیا کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیپال کو 238 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔
30/08/2023
ایک ہاتھ سےمحروم سعودی لڑکی نے ٹیبل ٹینس میں چاندی کا تمغہ جیت لیا-
-ایک ہاتھ سےمحروم سعودی لڑکی نے ٹیبل ٹینس میں چاندی کا تمغہ جیت لیا
معذور ہوں مجبور تو نہیں اس مقولے کو سعودی ایتھلیٹ میعاد الجساس نے درست ثابت کیا اور ایک ہاتھ سے محرومی کے باوجود ٹیبل ٹینس مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔
30/08/2023
Pakistan register a massive victory.
What a performance 💪
30/08/2023
ایشیا کپ کے پہلے دن بنگلہ دیش کو ایک اہم دھچکا لگا، کیونکہ ایک اسٹار وکٹ کیپر بلے باز ٹورنامنٹ کے پورے دورانیے کے لیے باہر کردیا گیا ہے۔
ایشیا کپ کے پہلے دن بنگلہ دیش کو ایک اہم دھچکا لگا، کیونکہ ایک اسٹار وکٹ کیپر بلے باز ٹورنامنٹ کے پورے دورانیے کے لیے باہر کردیا گیا ہے۔
ایشیا کپ کے پہلے دن بنگلہ دیش کو ایک اہم دھچکا لگا، کیونکہ ایک اسٹار وکٹ کیپر بلے باز ٹورنامنٹ کے پورے دورانیے کے لیے باہر کردیا گیا ہے۔ لٹن داس وائرل بخار سے صحت یاب ن...