Al Hafiz 11 birote

Al Hafiz 11 birote

Share

promote young talent in circket

12/02/2025

Bowling at MSL

14/08/2024

Into the Quarter final. HSL brilliant performance by Atiq and maaz

16/07/2024

In sha allah
Al Hafiz 11 Birote

15/05/2024

Well blowing boy
Keep it well
#ولید #عمر
#حسام
# #

08/05/2024
02/05/2024

پہلا ڈبل وکٹ ٹورنامنٹ
بمقام ہلاں کرکٹ گراؤنڈ بیروٹ کنیر
چیف آرگنائزر #عمر عباسی #حسام عباسی
چیف ا سپانسر #راجہ سیفی # جواد عباسی #ولید عباسی
Total prize
Entry fees 700
ٹیم انٹر کرنے کے لئے دے گے نمبر پر رابطہ کریں
علاقے کی تمام ٹیموں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
Contact number
03482466775
03440552409


Hafiz 11 birote

27/03/2024

عبدالباسط بھائی کو پی سی بی آفیشل پینل ایمپائر بننے پر بہت بہت مبارکباد۔
یہ مری اور ہزارہ کے پہلے ایمپائر ہیں جن کو یہ اعزاز حاصل ہوا۔
باسط قربان کی کرکٹ کے حوالے سے بڑی خدمات ہیں۔ انکا تعلق جلیال بیروٹ سے ہے جوکہ مری اور ہزارہ کے سنگم پر موجود ہے۔ کرکٹ کے حوالے سے انکی خدمات سے سارا علاقہ واقف ہے۔
بہت بہت مبارک ہو بھائی جان۔

27/03/2024

عبدالباسط بھائی کو پی سی بی آفیشل پینل ایمپائر بننے پر بہت بہت مبارکباد۔
یہ مری اور ہزارہ کے پہلے ایمپائر ہیں جن کو یہ اعزاز حاصل ہوا۔
باسط قربان کی کرکٹ کے حوالے سے بڑی خدمات ہیں۔ انکا تعلق جلیال بیروٹ سے ہے جوکہ مری اور ہزارہ کے سنگم پر موجود ہے۔ کرکٹ کے حوالے سے انکی خدمات سے سارا علاقہ واقف ہے۔
بہت بہت مبارک ہو بھائی جان۔
゚viral : Hafiz 11 birote

27/01/2024

U19 Cricket Trials Alerts for ACL .⏰🚨📢.
آسٹریلیا کرکٹ لیگ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں اپریل میں منعقد ہونے جا رہی ہے ،جس میں آسٹریلیا ،انڈیا ،بنگادیش ، سری لنکا اور پاکستان کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔

پاکستان انڈر 19 ٹیم کی سلیکشن کے لیے مورخہ 21فروری 2024 بمقام صبح اظہر کرکٹ اکیڈمی ایوب پارک راولپنڈی میں سینئر کرکٹ کوچز کے زیر نگرانی منعقد ہوں گے۔

تمام انڈر 19 پلیئرز ان ٹرائلز میں مندرجہ ذیل شرائط پر ٹرائلز میں حصہ لے سکتے ہیں ۔

1۔یکم جون 2004 کے بعد پیدا ہونے والے پلیئرز حصہ لے سکتے ہیں ۔
2۔16 سال سے زیادہ کی عمر کے پلیئرز ہونے چاہیے ۔
3۔ ACL ویبسائٹ پر رجسٹریشن ضروری ہے ۔
4۔پلیئر کا اپنے ڈسٹرکٹ لیول یا اِس سے اوپر کی کرکٹ کھیلا ہوا ہونا ضروری ہے ۔
5۔پلیئر کا پاس بورڈ بنا ہوا ہونا ضروری ہے ۔۔

سیلیکٹ ہونے والے تمام پلیئرز کے ویزے ،ٹکٹس اور باقی تمام ایکسپنس بھی لیگ انتظامیہ فری آف کاسٹ مہیا کرے گی ۔

پاکستان سلطان ٹیم کے چیف سیلیکٹر ڈالےکرسٹی اور ان کے ساتھ یاسر حمید ، ٹیم منیجر سہیل صادق ، پریذیڈنٹ ہری سندھو ٹرائلز لینے پاکستان تشریف لا رہے ہیں ۔

تمام خواہشمند پلیئرز مندرجہ بالا شرائط پر پورا اترنے کے بعد ٹرائلز کے لئے تشریف لائیں ۔۔
اس کو زیاد سے زیادہ شہیر کریں تاکہ تمام وہ بچے جو ٹرائیل میں میں شامل ہونا چاہتے ہیں وہ رجسٹرڈ ہو سکیں




26/01/2024

ٹورنامنٹ فوتگی کی وجہ سے آگے کر دیا گیا ہے
ٹورنامنٹ کی تاریخ کا جلد ہی اعلان کیا جا گا
منجانب انتظامیہ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


20
Islamabad
I-10/4