GOHAR AYUB

GOHAR AYUB

Share

CRICKET PLAYER

14/01/2024

16/12/2023

السلام وعلیکم
امید ھے تمام لوگ حیرت سے ہوں گئے کچھ دیر پہلے چیلنج میچ ہوا تھا جو کہ عبداللّٰہ آصف اور حمزہ یونس کے درمیان کھیلا گیا ۔۔ پہلے اور میں حمزہ یونس نے 17 رنز کا ٹارگٹ دیا جو کہ میچ واپس عبداللّٰہ نے کھیل کر برابر کر دیاپھر دوسرا میچ ہوا جس میں عبداللہ آصف نے 3 بال پے 7 رنز کا ٹارگٹ دیا اور جب حمزہ بیٹنگ کرنے آۓ حمزہ نے پہلی بال پے 2 رنز بناۓ اور دوسری بال پے چکا لگا کر میچ اپنے نام کیا۔اور اس طرح حمزہ یونس نے چیلنچ میچ جیت لیا . دونوں نے اچھا کھیل پیش کیا لیکن بدقسمتی سے عبداللہ آصف یا میچ ہار گے ... میں اپنی طرف سے اور اپنے پورے کلب کی طرف سے حمزہ یونس کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔well played hamza

14/12/2023

بروزِ ہفتہ ڈھوک کالا خان کرکٹ گراؤنڈ روالپنڈی سنگل وکٹ چیلنج میچ عبداللہ سدوزئی اور حمزہ سدوزئی کے درمیان کھیلا جائے گا چیلنچ کی کال حمزہ سدوزئی کی طرف سے دی گئ جو کے عبداللہ سدوزئی نے قبول کی انشاء اللہ بروزِ ہفتہ تمام شائقین کو لائیو دکھایا جائے گا live on GOHAR AYUB

29/10/2023
29/10/2023

session with former pakistani captain sarfraz ahmad in diamond cricket academy Islamabad

07/10/2023

Diamond cricket academy ISLAMABAD 🏏

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


ISLAMABAD
Islamabad
44000