20/08/2026
🏏 Falcons Mavericks
کے لیے زبردست خوشخبری! 🏏
ہم تہہ دل سے آصف صدیقی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے شاپور جونیئر پلس ون سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں Falcons Mavericks کو اسپانسر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 🙌
آپ کی یہ قیمتی سپورٹ ہماری ٹیم کے لیے بہت حوصلہ افزا ہے۔ 💛🖤
Falcons Mavericks Family کی جانب سے بہت بہت شکریہ! ❤️