Shehzada Bhai Arslan Abbasi 🤍
Prime Sports JD
Live Brodcaster & Highlights Maker
Contact : 03035482232
انا للہ وانا الیہ راجعون
دورانِ میچ امان اللہ کسراں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے قضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔
اللہ پاک امان اللہ کا وہ جہان اچھا کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے آمین 🤲
تمام بھائیوں سے دعاؤں کی درخواست 🤲🤲
⚜️⚜️⚜️
Wow Class 🔥
Musa King 🥰🤍
Zebi & Rizwan Jani🤍🔥
16/04/2026
ایونٹ مینیجر رضوان جانی
بہترین شخصیت بہترین ورک
پھلہ سپر لیگ کو بہتر سے بہترین بنانے کے لیے بہت محنت کی اللہ پاک بھائی کو مزید کامیابی عطا فرماۓ آمین
🫶🏻🫶🏻
Hasham Munir 🤍🫶🏻
Phallah Super League 🤍
A very successful Event comes to an end 🫶🏻
Congratulations organising cometie 🔥
16/04/2026
💍✨ خوشیوں بھرا موقع ✨💍
الحمدللہ!
بسویڑ سے تعلق رکھنے والے کرکٹ لوور کرکٹ پروموٹر بسویڑ ٹائگر کے اونر اسپانسر یوتھ ونگ مسلم لیگ ن تحصیل لورہ کہ سئینر نائب صدر ارسلان عباسی کی زندگی کا خوبصورت ترین دن آ پہنچا ہے۔ شادی کا یہ مقدس بندھن محبت، خلوص اور اعتماد کی ایک نئی داستان کی شروعات ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ارسلان عباسی اور ان کی شریکِ حیات کے درمیان ہمیشہ محبت، احترام اور سمجھ بوجھ قائم رکھے،
ان کی زندگی کو خوشیوں، آسانیوں اور بے شمار رحمتوں سے بھر دے۔ 🤲💖
یہ نیا سفر ان کے لیے کامیابی، سکون اور خوشحالی کا ذریعہ بنے۔
آمین یا رب العالمین ✨
تمام اہلِ خانہ اور دوست احباب کو دلی مبارکباد پرائم اسپورٹس جے ڈی کی طرف سے ! 🎉
❣️
Hamza Pathan 🔥
Hayee Hamza Pathan InshaAllah Good Days ll come Back Soon 🔥🫶🏻
Short + Commentry 🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Islamabad/Rawalpindi
Islamabad
44000