11/02/2023
پاکستان تحریک انصاف صوبائی صدر اور پارلیمانی بورڈ سے درخواست ہے کہ باجوڑ میں باہر کے حلقے سے مسلط کردہ امیدوار کسی صورت تحریک انصاف کے ورکرز برداشت نہیں کریگا ۔حلقے کے اندر کے امیدوار کو ٹکٹ دیا جائے ۔۔
28/03/2022
اگر موجودہ حکومت کو عدم اعتماد کے ذریعے گرانے کے پیچھے بیرونی سازش ثابت ہوجاتی ہے تو آئین کے آرٹیکل 17 اور الیکشن ایکٹ کے سیکشن 212 اور 213 کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سیاسی جماعت نہ صرف تحلیل ہوجائے گے بلکہ تمام ممبران نیشنل اسمبلی اور صوبائی اسمبلی اپنی سیٹیں کھو دیں گے۔
نوٹ : فضول میں تیسری درجے کی نالائق پٹواری بننے بجائے کسی وکیل بھائی سے اس حوالے پتہ کریں 🙏
25/03/2022
یہ لیں نمبرز ان سے رابطہ کریں یہ ٹرانسپورٹ کا بندوبست کر کے دیں۔ گے