21/04/2022
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=386492396820515&id=100063792726809
Midfield Football Club a Sports team
20/02/2022
MIDFIELD Football club nd Academy
Boys,Girls and Kids ..
Friday. Saturday and sunday
Location_
"Near amir khan boxing hall.
Location map_
Midfield Football Club And Academy
https://maps.app.goo.gl/ftSD3WwHt8gMBUbFA
Contact for Info: 0311-6677789
20/03/2020
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2786702224718738&id=286191628103156
Please everyone avoid unnecessary outings. Stay home and save yourself and others. Follow the rules plzzzzz
وبائیں اور زندگی
دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ وبا میں بچتے وہی ہیں جو ماہرین کی رائے کے مطابق احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہیں اور نظم و ضبط کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ بچاتا سب کو خدا ہی ہے مگر اس کا بھی ایک نظام ہے۔ اگر کوئی خود آگ میں کود جائے تو آگ تو ہر حال میں جلائے گی۔ صحرا میں کھو جانے والے کبھی واپس نہیں لوٹتے۔ جو لوگ کاروان کے ساتھ ساتھ چلتے ہیں اور میر کاروان کی پکار کو بغور سنتے ہیں وہ آخرکار طوفان دشت میں بھی اپنا راستہ بنا لیتے ہیں۔ اللہ بھی ان لوگوں کی ہی مدد کرتا ہے جو اپنی آب مدد کرتے ہیں۔ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے والوں کے بچنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ خدا ہی بچاتا ہے مگر خدا ان کی حفاظت کرتا ہے جو اس کے عطا کردہ علم سے رہنمائی حاصل کرتے ہیں۔
اللہ پاک ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
آمین.🌹