25/07/2025
🌟 ایک خواب… آپ کی مدد کا منتظر! 🌟
خرم بھائی
ایک چھوٹے سے بریانی اسٹال سے حلال روزی کمانا چاہتے ہیں۔
وسائل محدود، لیکن جذبہ بے مثال ہے۔💪
کچھ چیزیں وہ خود اپنی جمع پونجی سے لے چکے ہیں:
سلینڈر، پینا فلیکس، اور کاؤنٹر (جس کی آدھی قیمت ادا ہو چکی ہے)۔
میرے پاس ایک برینڈنگ موجود تھی، بریانی بسٹرو کی ، وہ انہیں دے دی ہے۔
Biryani Bistro - فیس بک پیچ، ڈیزائننگ وغیرہ
📦 اب درکار اشیاء
:🍽 برتن (پتیلا، پلیٹیں، جگ، گلاس)🥘
راشن (چاول، گوشت، مصالحے)🧼
دیگر ضروری سامان (پیکنگ، صفائی، گیس اسٹینڈ)
💰 درکار رقم: 70,000 روپے
آئیے! آپ بھی اس نیکی میں حصہ ڈالیں اور کسی محنتی انسان کا سہارا بنیں۔
0332-3166419 - EasyPaisa
28/06/2025
21/06/2025
18/06/2025
18/06/2025
07/06/2025
01/06/2025