RJ Ghazanfar Kiani

RJ Ghazanfar Kiani

Share

FM101 International Show Every Saturday 12mn to 02am
Howz That Sports Show Every Thursday & Friday 8pm to 10pm

29/05/2026

او اللّٰہ آلیو کیڑے پاسے ٹُر پہ او😜

27/05/2026

تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال
♥️ عید قرباں مبارک

23/05/2026

پارک روڈ ترامڑی، علی پور، پارک ویو سٹی سے گزرنے والے افراد روزانہ اس مشکل سے گزرتے ہیں
جو بھی انتطامیہ ہے ان کو چاہیے کہ اس میں کم ازکم لک ہی ڈال دیں اس خراب سڑک پر.

22/05/2026

رضوان کو ڈراپ کرنا کیسا فیصلہ ہے اور شاداب خان کو شامل کرنا

22/05/2026

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز: محمد رضوان ڈراپ

22/05/2026

🚨 Pakistan's 16-member squad announced for Australia ODI series 🏏

21/05/2026

آج چائے کا عالمی دن ہے❤️
😅 کون میٹھی کرتا ہے آپ کی چائے.

20/05/2026

سرفراز احمد ٹیسٹ کرکٹ کے لیے نہیں ہے بھائیو
ان کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم دے دیں اگر دینی ہے تو۔

16/05/2026

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل کا دعوت نامہ موصول. میرے خیال میں نقوی صاحب کو جانا چاہیے

12/05/2026

ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 104 رنز سے ہرا دیا۔

پاکستان ٹیم کی ناقص پرامنرس کی کیا وجہ ہے؟؟

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Islamabad Paksitan
Islamabad
44000