Sadiq Khan Sero Bada Khel Bannu Fans

Sadiq Khan Sero Bada Khel Bannu Fans

Share

All glory be to ALLAH Almighty,
There is no GOD but ALLAH,and the Prophet Mohammad ( peace Be

13/08/2025

واخ واخ واخ زر زر قربان
یَا اَسَفَی علَی یُوسُفَ
اے دے یوسف غمہ
مونگ خپل یوسف غواڑو

15/01/2024

»»»»»»»»»»»»»»»*عزت کا قتل*«««««««««««««««««

ایک گاؤں میں ڈاکو داخل ہوئے اور وہاں کی تمام عورتوں کی عصمت دری کر دی۔ مگر ایک خاتون ایسی تھی جب اس کے گھر میں ڈاکو داخل ہوا تو اس نے اس ڈاکو کو قتل کر دیا اور سر کاٹ دیا۔*
*واردات کے بعد جب تمام ڈاکو اس گاؤں سے چلے گئے، تو تمام عورتیں اپنے پھٹے ہوئے کپڑوں سمیت گھروں سے نکل آئیں اور روتے ہوئے ایک دوسرے کو روئیداد بیان کرنے لگیں۔ اتنے میں وہ بہادر خاتون اپنے گھر سے باہر نکلی۔ عورتوں نے دیکھا کہ اس کے گھر میں داخل ہونے والے ڈاکو کا سر اس نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے اور نہایت غیرت و خودداری کے ساتھ وہ اُن کی طرف آنے لگی۔ اس خاتون نے بلند آواز سے کہا کہ کیا تم نے سوچ لیا تھا کہ وہ مجھے مارے بغیر میری عزت تار تار کر سکتا تھا؟*
*گاؤں کی عورتوں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور فیصلہ کیا کہ اس عورت کو قتل کر دیا جائے تاکہ ان کی عزت بچی رہے اور ان کے شوہر کام سے واپس آنے پر ان سے یہ نہ پوچھیں کہ تم نے اس کی طرح مزاحمت کیوں نہیں کی؟*
*پھر انہوں نے اُس بہادر خاتون پر حملہ کر کے اسے قتل کر دیا ۔*
*"انہوں نے ذلت کو زندہ رکھنے کے لئے عزت کا قتل کر دیا"*
*یہی حال آج ہمارے معاشرے کے چور، حرام خور، جھوٹے اور کرپٹ لوگوں کا ہے۔ وہ ہر عزت دار، خوددار شخص کو مارتے ہیں۔ غریب اور سفید پوش کو حقیر جانتے ہیں اور استحصال کرتے ہیں، تاکہ وہ ان کی کرپشن، جھوٹ، چوری اور حرام خوری کے خلاف بات نہ کر سکیں۔*

*"اصل میں یہ لوگ اپنی عزتیں گنوا چکے ہیں اور عزت داروں کا جینا حرام کر رکھا ہے"*
*ایماندار سرکاری ملازم ہو تو کھڈے لائن، تاجر ہو تو دیوالیہ، سیاستدان ہو تو کردار کشی۔
نہایت معذرت کے ساتھ !!! آپ جب کہیں بھی ایسے لوگ دیکھیں جو چور، جھوٹے، حرام خور، کرپٹ کا ساتھ دے رہے ہیں تو سمجھ جائیں کہ یہ انہی عورتوں کی اولاد سے ہیں جنہوں نے اپنی ذلت چھپانے کے لئے عزت کو قتل کر دیا تھا۔

27/12/2023

انشا اللہ و الرحمن

27/12/2023
02/08/2023

سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Islamabad