01/11/2024
اب کھیل جمے گا کیسی لگی ٹیم دوستو ؟ #استاد + #بادشاہ + #باس نمائندگی کریں گے فیاض سپورٹس نمب دھمنوٹہ بھالگراں کی میدان میں اتریں گے فخرے کشمیر بوم بوم شاہ جی جی کی قیادت میں 🏏
آل پاکستان 6 اوپن + آل آزاد کشمیر 5 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏🏆🏏
ٹوٹل انعام ۔۔ 250000 🏅🏆
ٹورنامنٹ سپانسر ۔۔
ٹیپ بال کرکٹ کے نامور کھلاڑی ہوں گے آمنے سامنے
بیٹ اور بال میں ہو گی جنگ Poonch Eagles کے سنگ 🎤❤️📸
23/09/2024
02/09/2024