09/09/2025
Marco Polo
MP 🐎🐎
Team Captain Amjad Ak
Torkhow super league session 1
MP Real Estate Marketing
Marco Polo Holiday Homes
Football, circket, Polo , horse riding, horse training
09/09/2025
Marco Polo
MP 🐎🐎
Team Captain Amjad Ak
Torkhow super league session 1
MP Real Estate Marketing
Marco Polo Holiday Homes
Jamboo is no more🐎
03/06/2025
ہارے ہوئے لشکر کا جیتا ہوا سپاہی ۔۔
ارباب قلی آج اس نوجوان پلیئر نے اپنے بہترین اسکلس اور جاری یانا انداز سے شایقین کا دل جیت لیا ۔۔
Arbab Quli ❤️🐎🐎
Hard luck chitral levies
Pc Creator
28/05/2025
Arbab quli
Chitral Levies A
Shirt sponsored by
MP Real Estate Marketing
Izhar Ali Khan
District polo cup 2023
Video:
09/04/2025
🌟 چترال لیویز ٹیم کی اسپانسرشپ 🌟
مارکو پولو رئیل اسٹیٹ نےچترال میں منعقد ہونے والے ققولشٹ ایونٹ کے لیے چترال لیویز ٹیم کی اسپانسرشپ کا اعزاز حاصل کیا ہے! یہ ایونٹ چترال کی ثقافت، کھیلوں اور اتحاد کا بہترین مظاہرہ ہے۔
ہم سب کا فخر، چترال لیویز کی ٹیم میدان میں اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے تیار ہے۔ ان کا عزم اور جوش واقعی قابلِ ستائش ہے۔
گزشتہ کئی سالوں سے مارکو پولو نہ صرف پولو بلکہ فٹبال اور دوسرے کہیلوں میں بھی نوجوان کی حوصلہ بڑھاتی آئی ہے ۔اور نوجوان پلیئر کو کھیلوں سے وابستہ رکھنے میں کامیاب ہوا ہے ۔۔
اسپانسر: مارکو پولو رئیل اسٹیٹ
MP Real Estate Marketing
Marco Polo Holiday Homes
چترال لیویز کی ٹیم کی حوصلہ افزائی کریں، اس ایونٹ کو مزید کامیاب بنائیں!
24/03/2025
AFC Taxila چترال کے نوجوان پلیئرز پر مشتمل یہ ٹیم جب بھی میدان میں اترتی ہیں ہمیشہ دیکھنے والوں کو اپنا دیوانہ بنا دیتی ہے ۔ ٹیم کے سینئر پلیئر وقار احمد کے قیادت میں ٹیم نے hilss Ramadan cup کے کوارٹر تک رسائی کر لی ہے ۔۔