وقار یونس کے بھائی علی یونس اور ویمن کرکٹر عالیہ ریاض کا نکاح ، بابر اعظم کی انٹری پر سب لیجنڈری کرکٹرز کا استقبال🫡😍❤️
M Yaseen Umrani
Cricket News Hub and Die Hard Cricket
Superfan Supporting Cricket And Team
Pakistan globally.
Control bahi control 😂
13/04/2024
پی ٹی وی سپورٹس پہلی مرتبہ پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز نہیں دکھائے گا۔
13/04/2024
وقار یونس کے بھائی علی یونس اور ویمن کرکٹر عالیہ ریاض کا نکاح ہوگیا❤️ بابر اعظم کی بھی شرکت
09/04/2024
پاکستان میں چاند نظر آگیا، کل عید ہوگی، رویت ہلال کمیٹی
09/04/2024
آخر کب تک !
آخر کب تک !
مشہور آل راونڈر پاکستان کی آن شان اور پاکستان کا وقار مسٹر رانا فہیم آشرف کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔یہ بھی پاکستان کے محنتی کھلاڑی ہیں ۔لیکن ہمیشہ کی طرح ہمارے ملک میں اس بار بھی ٹیلنٹ کی ناقدری کی گٸی۔فہیم آشرف کے چاہنے والے فہیم آشرف کو پاکستان کا بین سٹوکس کہتے ہیں۔لیکن اس بین سٹوکس کے ساتھ پی سی بی نے ظلم کر دیا۔
رانا جی ہمیں معاف کرنا غلطی ہمارے سے ہو گٸی۔
09/04/2024
عثمان خان، محمد عامر اور عماد وسیم کے ٹیم میں شامل ہونے سے پاکستان ٹیم اب مضبوط ہو چکی ہے، انشاء اللہ بہت اچھی پرفارمینس دیکھنے کو ملے گی ♥️🔥
09/04/2024
Mohammad Amir and Imad Wasim recalled
Pakistan have named a 17-member squad along with five non-travelling reserves for the five-match T20I series against New Zealand, which will be played in Rawalpindi and Lahore from 18-27 April. 🇵🇰
Usman Khan and Muhammad Irfan Khan received their maiden call-up for Pakistan.
09/04/2024
پی سی بی کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض:- شاہین آفریدی کو ورک لوڈ مینجمنٹ کی وجہ سے کپتان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا اور ہم چاہتے تھے کہ وہ کپتانی کے دباؤ کے بغیر آزادی کے ساتھ کھیلیں۔ روٹیشن پالیسی کے تحت بابر اعظم بھی باہر بیٹھ سکتے ہیں۔ ہم نے ابھی تک ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان کے بارے میں فیصلہ نہیں کیا۔
I I I I I I I
09/04/2024
صاحبزادہ فرحان پر سلیکٹرز نے ایک بار پھر سختی کی ہے۔ انہوں نے تمام فارمیٹس میں سالوں کی مسلسل پرفارمنس کے بعد پاکستانی اسکواڈ میں واپسی کی لیکن پاکستان کے لیے لوئر آرڈر میں کچھ کھیل کھیلنے کے بعد انہیں ڈراپ کردیا گیا حالانکہ پی ایس ایل میں بھی انہوں نے 350 رنز بنائے تھے۔
09/04/2024
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان اسکواڈ میں منتخب ہونے کے بعد محمد عامر نے ٹویٹ کیا۔
I I I I I I
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Jiwa
Islamabad
92