22/05/2026
Khairo Lefty follow 💬 🤔
انڈیا کے عرفان پٹھان محمد رضوان کے حق میں بول پڑے 🔥
عرفان پٹھان کہتے ہیں پاکستان کرکٹ بورڈ کو شرم بھی نہیں آتی کہ ابھی حال ہی میں بنگلہ دیش سیریز میں ٹیم وائٹ واش ہوئی ہے اور اس سیریز کے ٹاپ اسکورر محمد رضوان کو انہوں نے ڈراپ کر دیا۔
عرفان پٹھان کا کہنا ہے پاکستانی ٹیم اپنے فیصلوں کی وجہ سے ہارتی ہے، اگر اس طرح کے فیصلے کیے جائیں گے تو پھر آپ کو ہر ٹیم شکست دے گی۔ محمد رضوان تو کسی حال میں پاکستانی ون ڈے ٹیم سے باہر ہونا بنتا ہی نہیں مگر پتہ نہیں اس مینجمنٹ کی ان سے کیا دشمنی ہے 💔
کون کون عرفان پٹھان سے متفق ہے ؟
13/05/2026
12/05/2026
07/05/2026
07/05/2026
06/05/2026