03/01/2026
🚨 پیٹ کمنز اور جوش ہیزل وڈ پاکستان کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے دستیاب نہیں ہونگے۔۔۔۔۔۔!!!
دونوں ہی دورہ پاکستان سے باہر ہیں۔۔۔۔۔۔!!!!
For Cricket highlights Update follow me
03/01/2026
🚨 پیٹ کمنز اور جوش ہیزل وڈ پاکستان کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے دستیاب نہیں ہونگے۔۔۔۔۔۔!!!
دونوں ہی دورہ پاکستان سے باہر ہیں۔۔۔۔۔۔!!!!
Shoaib Akhtar on fire �
and unbelievable catch
king � Muhammad Amir unbelievable bowling.
Pakistan shedule vs Sri Lanka tour
02/01/2026
پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔۔
ون ڈے میچز 12 سے 16 مارچ تک کھیلے جائیں گے اور ٹیسٹ میچز پی ایس ایل کے بعد کھیلے جائیں گے 👍
02/01/2026
🚨 پاکستان انڈر 19 نے افغانستان انڈر 19 کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ 🔥
سمیر منہاس: 49 گیندوں پر 56 رنز
17 سالہ عمر زیب: 31 رنز دے کر 5 وکٹیں
پاکستان کے مستقبل کے ستاروں کی شاندار کارکردگی 👌🏼✨️
Babar Azam batting highlights BBL
01/01/2026
میچ کے بعد محمد رضوان بابر اعظم کو گلے لگا کر شاندار اننگ کی مبارکباد دیتے ہوئے ۔۔ میچ کا خوبصورت لمحہ ❤️
01/01/2026
زمبابوین کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے۔۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے ۔۔ آمین 😭😭
BBL TODAY batting Babar Azam outstanding performance 57 RUNS 😱
Babar Azam batting in BBL