Yaseen Edits

Yaseen Edits

Share

I love Cricket

04/03/2024

‏8 سال سے زیادہ عرصہ ہوگیا ہے کہ لالا نے کرکٹ چھوڑا ہے لیکن وہ جب آج بھی کوئی لیگ کھیلتا ہے تو توجہ کا مرکز ہوتا ہے، حالیہ دنوں میں شاہد آفریدی سال 2024 میں 1 کروڑ نوے لاکھ کینیڈا پریمئر لیگ میں سب سے مہنگا ترین کھلاڑی تھا لالا کرکٹ کا بادشاہ یے
Happy birthday Shahid Afridi

04/03/2024

شعیب اختر کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد ❤️

📸: Shoaib Akhtar

I I I

04/03/2024

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

پشاورزلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان آج پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہونے والے میچ موسم صاف رہنے کا امکان ہے 👏😍

آسمان پر ہلکے بادل ہوں گے مگر بارش کا امکان نہیں ہے ، تماشائیوں کا بڑی تعداد میں اسٹیڈیم آنے کا امکان ہے 🔥

| | |
| |

04/03/2024

آپ کے موبائل فون کی بیٹری چارجرز کے مطابق آج بابر اعظم کتنے رنز بنائے گا کمینٹ لازمی کر کے بتائیں ؟

04/03/2024

پی ایس ایل 9 کا پوائنٹس ٹیبل 🔥

کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان آخری پوزیشن کے لیے سخت مقابلہ جاری ہے 👏😍

مگر لاہور قلندرز آخری پوزیشن کے لیے فیورٹ دکھائی دے رہی ہے 💚❤️

| |
| |

03/03/2024

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ 👏😍

| | |

03/03/2024


تصویر ماشاءاللّٰہ

💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie.

03/03/2024

پی ایس ایل 9 میں آج ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں شام 7 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں مدمقابل ہوں گی 👏😍

اچھی بات یہ ہے کہ آج میچ کے دوران موسم صاف رہے گا اور بارش کا امکان نہیں ہے 😍❤️

| | |

03/03/2024

راشد خان اننت امبانی کی شادی کی تقریبات میں شرکت کرنے کے لیے مکمل تیار 😍❣️

03/03/2024

عمر گل کی بیٹی زینب کی بابر اعظم کے ساتھ سیلفی کے بعد زینب نے اپنے چھوٹے چاچو نسیم شاہ کے ساتھ بھی سیلفی لے لی 👏🏻😍

| |

03/03/2024

کرکٹ شائقین تیار ہو جاؤ! 🔥

کراچی کنگز آج رات ملتان سلطانز سے آمنے سامنے ہوں گی، جس کا مقصد سیزن کی پہلی ہوم جیت ہے🏏

کیا کراچی کنگز کی واپسی ہوگی یا رضوان کی مضبوط سلطان آرمی اپنا تسلط برقرار رکھے گی؟ 🤔

I I I I

03/03/2024

کنگ بابر اعظم کی نئی تصویر 👏😍

| |

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Lahore
Islamabad