PTV Cricket

PTV Cricket

Share

Giving Cricket fans an even closer look at the game 🏏

29/04/2026

ملتان سلطان اور حیدرآباد کینگزمین کے درمیان جیتنے والا اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ میچ کھیلے گا جبکہ ہارنے والا گھر چلا جائے گا تو بتائیں آج کون جتنے والا ہے ملتان سلطان یا حیدرآباد کینگزمین ؟ 🤗❤️

29/04/2026

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے اہم کوالیفائر میچ میں پشاور زلمی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ میچ کے دوران پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ حاصل نہ کر سکی اور پوری ٹیم 151 رنز پر آؤٹ ہوگئی، جس کے بعد زلمی کے کھلاڑیوں اور شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ ٹیم کی مضبوط بولنگ اور مؤثر حکمت عملی نے کامیابی میں اہم کردار ادا کیا، جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ لائن دباؤ کا شکار رہی۔ اس جیت کے ساتھ پشاور زلمی نے ٹائٹل کے لیے اپنی پوزیشن مزید مضبوط کر لی ہے اور اب شائقین کو ایک سنسنی خیز فائنل کا انتظار ہے۔

07/01/2026

Apka bhai bhe PSL ki team bidding maye hisa lae ga

26/11/2025

South Africa create history 🏆

Their first Test series win in India after 25 years. A 2–0 whitewash. 🇿🇦

16/11/2025

What a moment for the Men in Green! 😍

Sadaqat’s match-defining knock, backed by a collective bowling effort, gives them the edge over India ~ and the tournament is wide open now! 🇵🇰

12/11/2025

سری لنکا کرکٹ بورڈ ڈٹ کر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہو گیا۔سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کو پاکستان میں کرکٹ جاری رکھنے کی ہدایات دے دی۔ جو کھلاڑی سیریز مکمل کیے بغیر سری لنکا واپس جائے گا اس کو دو سال پابندی کا سامنا کرنا ہو گا۔ ہم سری لنکا کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کرتے ہیں انہوں نے ہم پر اعتماد دکھایا سری لنکا کی یہ سپورٹ ہمیشہ پاکستان یاد رکھے گا

12/11/2025

Not just the King with the bat — the game-changer in the field too! 👑🔥
Tbh, Babar Azam’s fielding flips 60% of matches Pakistan’s way 💚🇵🇰

12/11/2025

Agha, Haris & Hussain were fantastic but the entire team contributed to the win. Once again the crowd was Pakistan’s 12th man.

06/11/2025

Can Babar Azam score century?

06/11/2025

🫴❤️

Photos from PTV Cricket's post 27/10/2025

🚨پاکستان کھلاڑیوں کی پنک جرسی میں فوٹو شاٹ🚨 پاکستان ٹیم نے ساؤتھ آفریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے قبل گلابی تھیم والی جرسی میں فوٹو شوٹ کروایا❤💕🔥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Islamabad
Islamabad